30/06/2025
مبارک باد سابق کپتان۔۔ پنجاب 11 کرکٹ کلب ویلنسیا سپین
ماشاءاللہ بہت ہی پیارے بھائی ندیم بھٹی فرام ولنسیا پنجاب 11 ولنسیا کے مایاناز پلیئر کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک لمبی زندگی دے آمین 💐
🥇🏆🏏
PunJab 11 cc Valencia fans Europe Cricket