Mauj Masti,HallaGulla,Sher-o-Shairy

Mauj Masti,HallaGulla,Sher-o-Shairy Awesome Page, Like it Plzzz. Mauj Masti,HallaGulla,Sher-o-Shairy @+[210871349000513:]

رمیض راجہ تو بس تعریف کرتا ہے، آپ تو چُک کر رکھتے ہو، آپ پر تو پھر دو کیس ہونے چاہئیں۔
30/08/2026

رمیض راجہ تو بس تعریف کرتا ہے، آپ تو چُک کر رکھتے ہو، آپ پر تو پھر دو کیس ہونے چاہئیں۔

یہ ابھی تک 2018 میں ہی جی رہا ہے۔ 2018 والے بیانات 2026 میں دے رہا ہے، لگتا ہے یہ ہل گیا ہے 😂😂😂
30/08/2026

یہ ابھی تک 2018 میں ہی جی رہا ہے۔ 2018 والے بیانات 2026 میں دے رہا ہے، لگتا ہے یہ ہل گیا ہے 😂😂😂

اگر اس طرح کے بیانات دینے والے جاہل ڈاکٹر ہوں گے، تو پھر کوئی اور کیا امید رکھ سکتا ہے۔ یہ ایک ایسا بڑا سانحہ ہے جس پر و...
27/08/2026

اگر اس طرح کے بیانات دینے والے جاہل ڈاکٹر ہوں گے، تو پھر کوئی اور کیا امید رکھ سکتا ہے۔ یہ ایک ایسا بڑا سانحہ ہے جس پر وزیرِ اعظم سے لے کر آرمی چیف تک سب کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، لیکن یہاں صرف ایک سیکرٹری کو نوکری سے نکال کر قربانی کا بکرا بنا دیا گیا اور اب ایسے بیانات دیے جا رہے ہیں جو جلے پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں۔

یہ ہوتا ویژن۔ یہ ہوتا ہے تجربہ 😂😂😂اوہ مارو مجھے  مارو ۔۔
22/08/2026

یہ ہوتا ویژن۔ یہ ہوتا ہے تجربہ 😂😂😂
اوہ مارو مجھے مارو ۔۔

لو سانبھو !
19/08/2026

لو سانبھو !

17/08/2026
Kaise kaise saisdan produce kiye hain Pakistan ne bhi…
07/08/2026

Kaise kaise saisdan produce kiye hain Pakistan ne bhi…

Koi reh to nahi gea? 😄😄
06/08/2026

Koi reh to nahi gea? 😄😄

پھر یہاں بھی پٹرول 97 روپے لیٹر آٹا 30 روپے کلو 300 یونٹ تک بجلی مفت اور سوزوکی آلٹو کار 4 لاکھ روپے کی ملے گی۔جسکو ووٹ ...
30/07/2026

پھر یہاں بھی پٹرول 97 روپے لیٹر آٹا 30 روپے کلو 300 یونٹ تک بجلی مفت اور سوزوکی آلٹو کار 4 لاکھ روپے کی ملے گی۔جسکو ووٹ دیں گے اسکا ہی نکلے گا۔ اتنا ظلم سہنا پڑے گا انکو
، گولی ایک ہی ہوتی ھے چاہے انڈیا کی ہو یا پاکستان کی،
تم قدر کیا کرو جرنیلوں کی اگر وہ نہ ہوتے تو عوام تمہیں جوتے مارتے

فث بال نوجوانوں کا کھیل ہے، مستقبل یامال جیسے کھلاڑیوں کا ہے۔ پرتگال کے لیے رونالڈو بوجھ ثابت ہوئے، ارجنٹینا میسی کے کوش...
20/07/2026

فث بال نوجوانوں کا کھیل ہے، مستقبل یامال جیسے کھلاڑیوں کا ہے۔ پرتگال کے لیے رونالڈو بوجھ ثابت ہوئے، ارجنٹینا میسی کے کوششوں اور نسبتاً بہتر تال میل کہ وجہ سے فائنل میں پہنچا، البتہ میسی کے سوا دیگر سینیر کھلاڑی ایک بوجھ ہی تھے، جو جیت کے پردے میں چھپے رہے۔
ہر کہانی کا ایک اختتام ہوتا ہے، رونالڈو اور بالخصوص میسی کہ وہ ورلڈ کپ کے بعد کوپا امریکا چیمپیئن بنا، بہتر اختتام بن سکتے تھے، لیکن ایک اپنی انا کا شکار ہوگیا، دوسری غیر ضروری توقعات کا۔

خیر دونوں کو الوداع

Dirección

Awesome Page, Like It Plzzz
Madrid

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Mauj Masti,HallaGulla,Sher-o-Shairy publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir