07/11/2025
ہمارے فخر والے چہرے 😊🤝🏻❤️
مسکراہٹ لئیے چہروں پر جہاں تک آپ لوگوں سے ہوا وہاں تک گئے اور ہمیں وہاں جا کر سپورٹ کی
آپ لوگوں کا یہی کہنا تھا تم جیتوں یا ہارو ہمیں تم سے پیارا ہے
گجر کرکٹ کلب اسپتیا کی پوری ٹیم سے ہم آپ کا بہت بہت شکریہ کرتے ہیں