Rahim mullah

Rahim mullah good

24/11/2025

کبھی بھی ظلم اور ناانصافی کو قبول نہ کریں، کیونکہ جس قوم پر چور اور ڈاکو مسلط ہو جائیں اور وہ بھیڑ بکریوں کی طرح زندگی گزارنے کو قبول کر لے، اُس قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا

23/11/2025
22/11/2025

*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

12/11/2025

جھوٹ بول کر دل جیتنا نہیں آیا مجھے 💔،
سچ بول کر کتنے لوگ گنوا دیے میں نے 😔۔

Dirección

A Coruña

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Rahim mullah publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir