Muhammad Mubashir waqar

Muhammad Mubashir waqar A Vloger, Digital Creator Chakwal Punjab, Always Showing The Positive Face Of Pakistan 🇵🇰

15/03/2026

پیج رسک پر ہوتو کیا کرنا چاہیے

11/04/2025

1st Inning Powerplay Islamabad United vs Lahore Qalander

11/04/2025

First 4

24/02/2025
23/02/2025

پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع۔۔۔۔
اب سیمی فائنل تک کیسے جائیں؟

قال رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم أكمل المؤمنين إيمانًا أحسنهم خلقًا( رواہ الترمذی ) بحیثیت قوم بہرحال ہم بہت پیچھے ہیں ،...
23/02/2025

قال رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم

أكمل المؤمنين إيمانًا أحسنهم خلقًا
( رواہ الترمذی )
بحیثیت قوم بہرحال ہم بہت پیچھے ہیں ، کھیل میں نہ سہی ، اخلاق و کردار میں ہی جیت جاتے مگر مخالف ٹیم کھیل اور اخلاق دونوں میں واضح برتری حاصل کرچُکی ۔
متشددین سے انتہائی معذرت کیساتھ عرض ہے کہ قومیں اپنے اعلیٰ اخلاق سے عزت پاتی ہیں

ازقلم : صاحبزادہ سید کرامت علی حسین شاہ
سجادہ نشین خانقاہِ عالیہ علی پورسیداں شریف
حال مقیم ( برطانیہ )

20/01/2025
08/04/2024

عالمی مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے قاری محمد ابوبکر مانسہرہ کی ستائیسویں کی شب فیصل مسجد میں خوبصورت تلاوت سنیے اور شئیر کجیئے شکریہ ♥️

Qari AbuBakar Pakistani

04/04/2024

خاموش ویلاگ میں قدرت کے مناظر دیکھئیے




نہ کسی کو  فکرِ منزِل، نہ  کہیں سُراغِ جادہیہ عجیب کارواں ہے ، جو  رَواں ہے بے اِرادہیہی لوگ ہیں، ازل سے جو فریب دے رہے ...
09/03/2024

نہ کسی کو فکرِ منزِل، نہ کہیں سُراغِ جادہ
یہ عجیب کارواں ہے ، جو رَواں ہے بے اِرادہ

یہی لوگ ہیں، ازل سے جو فریب دے رہے ہیں !
کبھی ڈال کر نقابیں ، کبھی اَوڑھ کر لِبادہ

(سرور بارہ بنکوی)

07/02/2024

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سُوئے مُنتہا وہ چلے نبی

Address

Chakwal

Telephone

+923340043272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Mubashir waqar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Mubashir waqar:

Share

Category