king Babar Azam fans

king  Babar Azam fans follow my page for cricket fast update

🚨بری خبر🚨 کنگ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے کیا اچھا فیصلہ ک...
28/12/2025

🚨بری خبر🚨 کنگ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے کیا اچھا فیصلہ کیا ہے😥🙌

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے
28/12/2025

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے

26/12/2025

🚨آج آئی ایل ٹی ٹونٹی لیگ میں ایک میچ ، شارجہ ووریرز بمقابلہ ڈیزرٹ وائپرز کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ٹاس اور 7:30 بجے میچ شروع ہوگا🏏🔥⚾

26/12/2025

𝐌𝐞𝐥𝐛𝐨𝐮𝐫𝐧𝐞 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐬 𝐯𝐬 𝐬𝐲𝐝𝐧𝐞𝐲 𝐬𝐢𝐱𝐞𝐫𝐬
𝐌𝐞𝐥𝐛𝐨𝐮𝐫𝐧𝐞 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐬 🚨
𝟭𝟰𝟰-𝟭𝟬

𝐓𝐚𝐫𝐠𝐞𝐭🎯 :𝟭𝟰𝟱

🚨آسٹریلیا میں بابرستان کا راج🚨 بابر اعظم کے آؤٹ ہوتے ہی سڈنی گراؤنڈ کا پورا مجمع گھروں کو روانہ ہونے لگا 🏟️🚶‍♂️جن انکلوژ...
26/12/2025

🚨آسٹریلیا میں بابرستان کا راج🚨 بابر اعظم کے آؤٹ ہوتے ہی سڈنی گراؤنڈ کا پورا مجمع گھروں کو روانہ ہونے لگا 🏟️🚶‍♂️جن انکلوژرز کو خاص طور پر “بابرستان” کہا جاتا تھا، وہ بابر کے آؤٹ ہوتے ہی مکمل طور پر خالی ہو گئے 💚😔یہ منظر خود اس بات کا ثبوت ہے کہ بابر اعظم دنیا کے کتنے بڑے برانڈ ہیں🔥🔥

بابر اعظم ایک بار پھر ناکام 💔💔,,
26/12/2025

بابر اعظم ایک بار پھر ناکام 💔💔,,

🚨سڈنی سکسرز کے اونر کا بابر اعظم کے بارے میں زبردست بیان🚨 سڈنی سکسرز کے اونر نے کہا🗣 اگر بابر اعظم میچ میں 1 رنز بھی نہ ...
25/12/2025

🚨سڈنی سکسرز کے اونر کا بابر اعظم کے بارے میں زبردست بیان🚨 سڈنی سکسرز کے اونر نے کہا🗣 اگر بابر اعظم میچ میں 1 رنز بھی نہ کرے، تب بھی وہ ہر میچ میں ضرور کھیلے گا! وہ صرف ایک کھلاڑی نہیں، وہ ایک برانڈ ہے۔ بابر کو فینز کا بے پناہ پیار حاصل ہے، اور ہم اس کے ساتھ مکمل کھڑے ہیں۔"بابر اعظم صرف رنز سے نہیں، اپنے وقار اور کلاس سے بھی دل جیتتے ہیں ❤️ آپ بابر اعظم کے فین ہیں تو 💚 دل کا ایموجی لازمی ڈالیں!❤💕🔥

🚨صائم ایوب بی پی ایل کھیلنے کے لیے تیار🚨 صائم ایوب آج بنگلہ دیش پہنچ رہے ہیں اور بی پی ایل میں سلہٹ اسٹرائیکرز کی نمائند...
25/12/2025

🚨صائم ایوب بی پی ایل کھیلنے کے لیے تیار🚨 صائم ایوب آج بنگلہ دیش پہنچ رہے ہیں اور بی پی ایل میں سلہٹ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے۔ وہ کل اپنا پہلا میچ سلہٹ اسٹرائیکرز کے لیے راجشاہی واریئرز کے خلاف کھیلے گے❤💕🔥

ٹریوس ہیڈ بابر اعظم سے بیٹنگ ٹپس لیتے ہوئے کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے بابر کو ٹریوس ہیڈ سے سیکھنا چاہیے او بھائی ٹریوس ...
25/12/2025

ٹریوس ہیڈ بابر اعظم سے بیٹنگ ٹپس لیتے ہوئے
کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے بابر کو ٹریوس ہیڈ سے سیکھنا چاہیے
او بھائی ٹریوس ہیڈ جانتا ہے بابر لیجنڈ ہے اور اس کی طرح ہر بیٹسمین نہیں کھیل سکتا اس لیے وہ بھی آج بابر کے سامنے آکر کھڑا ہوگیا کے مجھے بھی کچھ مفید مشورے دیجیے.
ویسے اس بگ بیش نے بابر اعظم کے ناقدین کو خوب ساڑا ہے 😆

🚨سلمان علی آغا کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا عزم🚨 سلمان علی آعا نے کہا🗣 کہ انشاءاللّٰہ اس بار T20 ورلڈکپ کے لیے ہم پو...
25/12/2025

🚨سلمان علی آغا کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا عزم🚨 سلمان علی آعا نے کہا🗣 کہ انشاءاللّٰہ اس بار T20 ورلڈکپ کے لیے ہم پوری طرح تیار ہیں! میری قیادت میں پاکستان کو ٹرافی جتواؤں گا۔ یہ میرا خواب ہے کہ پاکستان کے لیے ایک ورلڈکپ جیتوں۔ ایشیا کپ میں ہمیں ایک موقع ملا تھا، لیکن ہم نے کچھ غلطیاں کیں — اس بار وہ غلطیاں نہیں دُہرائیں گے۔ انشاءاللّٰہ ٹی ٹونٹی کپ بھی اس بار پاکستان کا ہوگا! کیا آپ سلمان علی آغا کی قیادت پر بھروسہ کرتے ہیں؟🏆❤🔥

🚨آئـی سـی سـی کی جانب ٹـی ٹوئـنٹی ورلڈ کـپ 2026 کیلـئے اسکـواڈ جمع کـروانے کی آخـری تاریـخ 1جـنوری مقـرر کی گئـی ہـے، جب...
25/12/2025

🚨آئـی سـی سـی کی جانب ٹـی ٹوئـنٹی ورلڈ کـپ 2026 کیلـئے اسکـواڈ جمع کـروانے کی آخـری تاریـخ 1جـنوری مقـرر کی گئـی ہـے، جبـکہ اسکـواڈز میـں تبدیلـیاں 31 جنـوری تک کـی جا سکـتی ہـیں۔۔۔🏏🔥

🚨عثمان خان کا پی سی بی کو وارننگ🚨 عثمان خان نے کہا ہے🗣 کہ پاکستان نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے، میں نے UAE کی کرکٹ اور ...
25/12/2025

🚨عثمان خان کا پی سی بی کو وارننگ🚨 عثمان خان نے کہا ہے🗣 کہ پاکستان نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے، میں نے UAE کی کرکٹ اور اپنا کمفرٹ زون چھوڑ کر صرف اس لیے پاکستان کا انتخاب کیا کہ میرا خواب تھا کہ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتوں۔ مگر یہاں مجھے نہ ٹیم میں مستقل موقع دیا جا رہا ہے، نہ ہی مجھ پر اعتماد کیا جا رہا ہے۔"جب اسکواڈ میں سلکٹ کیا جاتا ہے، تب بھی مجھے میچز میں بہت کم کھلایا جاتا ہے۔ اگر مجھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے سلکٹ نہ کیا گیا، تو میں واپس UAE چلا جاؤں گا۔ میرے دل کا خواب تھا پاکستان کو چیمپئن بنتے دیکھنا، اور اس کا حصہ بننا… مگر اگر موقع ہی نہ ملے، تو میں کہاں جاؤں؟"❤💕🔥

Adresse

Daubai
Riaz

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von king Babar Azam fans erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen

Kategorie