The Sons Of Bannu KSA

The Sons Of Bannu KSA Together We will Stand Together We will Strong

25/04/2026
30/08/2025

SURANI BANNU
27/02/2024

SURANI BANNU

25/12/2023

#منقول
بنوں ایک افت زدہ ضلع ہے جہاں پر دہشت گردی کے عروج کے دوران روزانہ آور ہفتوں کے حساب سے کرفیاں لگیں اور اربوں روپے کے مستند کاروبار دیوالیہ ہوگئے، بدلے میں نہ تو بنوں میں کوئی انڈسٹریز لگائیں گئیں نہ ہی نقصانات کا کوئی ازالہ کیا گیا نہ ہی روزگار کے کوئی مواقع تخلیق کئے گئے نہ ہی نوجوانوں کے لیے کوئی پیکج دیے گئے نہ ہی ہنر سکھانے کے کوئی انتظامات کیے گئے، بنوں کے عوام بجلی بل بخوشی ادا کرتے رہے مگر جب کاروبار روزگار سب برباد ہوئے لوگ دیوالیہ ہوئے ،کرنسی کی وقعت نہیں رہی ،لوگوں کو مفت آٹے کیلئے قطاروں میں لگنا پڑ گیا تو اب کہاں سے لائیں بلز کے پیسے ۔۔اس کا بلکل آسان حل ہے کہ ریاست دہشت گردی کے خلاف ملنے والے اربوں ڈالرز میں سے اس فرنٹ لائن ضلع کیلئے کم از کم ایک کروڑ ڈالر دے کر واپڈا کے بقایاجات اور پورے ضلعے میں نئے میٹروں کی تنصیب کرکے بنوں کے برباد عوام کو اسی طرح کی رعایتی نرخوں پر کرم تنگی اور کرم گھڑی سے بجلی دے جس طرح بنوں میں موجود ایکسپریس لائننز والوں کو بلاتعطل اور رعایتی نرخ پر دے رہے ہیں۔ روزانہ احتجاج اورمزید معاشی بربادی سے جان چھوٹ جائیگی۔۔۔اور اگر نہیں تو بنوں کے عوام گرڈ جانے والی لائنوں پر بجلی کی فراہمی کاٹ دیں تاکہ پھر سرزمین بنوں پر سب بجلی کے لئے یکساں تڑپے اور سب کے بچے بیمار بوڑے خواتین تکلیف سے لطف اندوز ہوں

06/06/2023

حاجی شیر ماماد ته دي خداي پاک جنتونه ورنصيب کړي
نه یو خبر چې آخر تر کومې به زمونږ ځوانان، مشران او اتلان داسې په بی رخمۍ سره وژل کیږي😭

خیبرپختونخوا کے ہنر مند نوجوانوں کو وفاقی حکومت نے جرمنی میں روزگار کی خوشخبری سنا دی۔وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے ا س...
05/06/2023

خیبرپختونخوا کے ہنر مند نوجوانوں کو وفاقی حکومت نے جرمنی میں روزگار کی خوشخبری سنا دی۔

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے ا سکلڈ ورکرز کی تفصیلات مانگ لی ہیں، مراسلے کے مطابق ڈی اے ای اور بی ٹیک کے حامل افراد کو جرمنی میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

اس سلسلے میں پشاور، سوات،تیمرگرہ،دیر اور بنوں کے ٹیکنیکل اور وکیشنل سینٹرز میں آگاہی ورکشاپس بھی منعقد کی جائیں گی۔

مراسلہ کے مطابق بی ٹیک اور ڈی اے ای کے فارغ التحصیل طلبہ کی جرمنی میں روزگار سے متعلق کونسلنگ کی جائے گی۔

01/02/2023

Adresse

Luterbach

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von The Sons Of Bannu KSA erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen

Kategorie