I love all Baloch tiger

I love all Baloch tiger hy dear user my name is Ayaan and I make this page so please post on my page thanks for visiting my page

20/11/2025
29/10/2023
26/01/2021

کچھ فرق کی بات چلی تو سوچا کہ فرق ہی بتا دوں۔
پہلا فرق : پاکستان کے پاس 150 اور بھارت کے پاس 70 سے 80 کے قریب ایٹم بم ہیں۔جسے بھارت نے 130 کہ نام دے رکھا ہے۔
دوسرا فرق : پاکستان کے میزائل ایکوریٹ اور بھارت کے ہر حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب کہ بھارتی میزائل آوارہ گردی کی اعلی مثال ہیں ان میں سے اکثر نے پاکستانی میزائیل کے ساتھ ہی مل کر واپس بھارت میں لوٹ جانا ہے۔
تیسرا فرق : پاکستانی شہادت کو نعمت سمجھتے ہیں اور بھارتی فوجی شہادت سے زیادہ خودکشی کو ترجیح دیتے ہیں
چوتھا فرق: پاکستان عزت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا اور ہندو کو غلامی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
پانچواں فرق: مسلمانوں کے 57 ملک ہیں اور ہندو کا صرف ایک ملک ہے. پاکستان کے مٹنے سے اسلام نہیں مٹے گا البتہ بھارت کے مٹنے سے ہندوازم ضرور مٹ جائے گا
صرف 75 کلومیٹر رینج کا حامل نصر میزائل موبائل پلیٹ فارم کے ذریعے صرف ان ناپاکوں کی خدمت کے لیے ہے جو ناشتہ لاہور میں کرنے کے خواہشمند ہیں. بارڈر ایریا دشمن کی افواج پر قہر بن کر ٹوٹنے والا میزائل ایٹمی وار ہیڈز بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے
2015 میں کارنیگی انٹرنیشنل پالیسی کانفرنس کے موقع پر لیفٹیننٹ جنرل خالد قدوائی نے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو “روائتی طاقت کےلئے ڈیٹرنس کو تقویت دینے” پر زور دیا۔ کیونکہ نصر میزائل کی وجہ سے بھارت کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن شروع کرنے سے قبل “دس نہیں تو کم از کم دو دفعہ ضرور سوچے گا”
اندازہ ہے مودی نہیں تو اندازہ کروا لیں
پاکستان کے ابابیل میزائیل کو آپ کا ریڈار سسٹم پکڑ نہیں سکتا اور سونے پر سہاگہ ایک میزائیل 10 ایٹمی وار ہیڈز ساتھ لے جا سکتا ہے اور ان کو دس مختلف نشانوں پر ٹھیک ٹھیک فائر کر سکتا ہے۔

الحمدللہ!❤️

🇵🇰

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923061361430

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque I love all Baloch tiger publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à I love all Baloch tiger:

Partager