Itinéraire

UK EDITS Video Editor: Usman Khan:
Cricket 🏏 Video Editing:
WhatsApp :0301:8834330
Tik tok I'd: uk_edtis_09:

05/10/2026

ابھی تک اس سیزن کی سب سے بہترین اور بیسٹ کرکٹ کس گاؤں نے کراۓ ہے؟
کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں..



  2 Years Compliment Video   🩷...تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے اس مقام پر لانے پر سپورٹ کیا ❤️‍🔥🥳۔انشاللہ آگے بھی ا...
01/10/2026

2 Years Compliment Video 🩷...
تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے اس مقام پر لانے پر سپورٹ کیا ❤️‍🔥🥳۔
انشاللہ آگے بھی ایسے اپنے تحصیل چیچہ وطنی کی کرکٹ ہو پروموٹ کرو 🩷۔۔
پھر کسی لگی 2 سال میں میری پرفامنس ۔۔
کوئی ایک کمنٹ میرے لیے 🤗🥲💯

Spical Thanks.
109/12L
Awais Safdar AWAIS SAFDAR.
Saqlain Raza Saqlain Lefty.
Zawar Virk Zawar Virk
UK EDITS .




29/09/2026

پھر سیزن 2026 میں ڈیرے والے کی کیسی رہی پرفامنس ۔۔
کوئی ایک لائنز بلال جٹ ڈیرے کے لیے ۔۔🥰❤️۔۔
Bj Sports


28/09/2026

یہ کیا ہو گیا وا 🤗🤣🫣۔۔




🇵🇰 PCB Talent Hunt program for Schools cricket Championship Lahore Region 2026 🏆Double 💯💯 by Arman Saeed of Kids paradis...
27/09/2026

🇵🇰 PCB Talent Hunt program for Schools cricket Championship Lahore Region 2026 🏆

Double 💯💯 by Arman Saeed of Kids paradise School against Noor Grammar school Lahore

Little master of Chichwatni

26/09/2026

آپ کی نظر میں پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بہترین آل راؤنڈر کون ہے ؟
🤔
Imran Khan + FMC Farivote 👑🫡




24/09/2026

Ahtsham Shani Back to back good performance..
Match winning performance CPL Season 7.
Ahtsham Naseer



22/09/2026

Sardar Arbab Dogar 🥰🫡..

Class Master of Chichwatni..



22/09/2026

Chota Bhai ❤ ..
at 36/12L Chichwatni.
..




🏆🔥 چیمپئن… چیمپئن… چیمپئن! 44/12L چیمپئن! 🔥🏆میدان سجا، مقابلہ ہوا،جو جیت کے نکلا وہی چیمپئن ہوا! 🏏🔥السلام علیکم دوستو!با...
20/09/2026

🏆🔥 چیمپئن… چیمپئن… چیمپئن! 44/12L چیمپئن! 🔥🏆

میدان سجا، مقابلہ ہوا،
جو جیت کے نکلا وہی چیمپئن ہوا! 🏏🔥

السلام علیکم دوستو!
بات کرتے ہیں پہلا فیاض مرحوم انڈر 19 آل اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 36/12L کی، جہاں 16 ٹیموں نے شرکت کی اور کئی شاندار مقابلوں کے بعد 44/12L کی ٹیم نے فائنل میں شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے چیمپئن شپ اپنے نام کر لی! 🏆🔥

فائنل میچ میں بیٹ کے ساتھ بات کریں تو عدیل نے اوپننگ پر آتے ہی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، جبکہ ان کے ساتھ موجود اوپنر معیز نے بھی بہترین ساتھ دیتے ہوئے ٹیم کے اسکور کو مضبوط بنیاد فراہم کی۔ دونوں بلے بازوں نے بیٹ سے ایسا کمال دکھایا کہ مخالف ٹیم کے بولرز دباؤ میں نظر آئے۔ 🔥🏏

اور پھر باری آئی گیند کے ساتھ کمال دکھانے کی! 🎯
عامر خان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ آصف کاٹو نے بھی فائنل میں ایسی نپی تلی بولنگ کروائی کہ صرف ایک رن دے کر اپنا اوور مکمل کر دیا! 👏🔥

⭐ ٹورنامنٹ کے بہترین بولر — عامر خان
🔥 فائنل کے نمایاں بولر — آصف کاٹو

یقیناً یہ کامیابی پوری ٹیم کی محنت، اتحاد اور بہترین کھیل کا نتیجہ ہے۔ 💯

🏆 44/12L کے کپتان کاشی بھٹی اور ان کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! ❤️🎉

چیمپئن بننا آسان نہیں ہوتا،
مگر 44/12L نے ثابت کر دیا کہ جذبہ ہو تو میدان اپنا بنایا جا سکتا ہے! 🔥🏆

بہت بہت مبارک ہو چیمپئن ٹیم 44/12L! 👑🏏

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque UK EDITS publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Catégorie