Pak Shaheen Football Club

Pak Shaheen Football Club Pak Shaheen Football Club Ladhewala Cheema

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉Nabeel Maher, Haider Ali Rajput, Bilal Ah...
22/01/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉

Nabeel Maher, Haider Ali Rajput, Bilal Ahmad

موہلنکے چٹھہ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاک شاہین فٹبال کلب نے آج فائنل میچ 2-1 سے اپنے نام کیا ۔جس میں پوری ٹیم نے بہترین کارکر...
16/02/2025

موہلنکے چٹھہ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاک شاہین فٹبال کلب نے آج فائنل میچ 2-1 سے اپنے نام کیا ۔
جس میں پوری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
کوچ رانا طارق صاحب اور کپتان شیراز احمد گوندل اور پوری ٹیم کو مبارکباد۔۔

پاک شاہین فٹبال کلب VS کرسٹل فٹبال کلب (پروفیسر کالونی)ٹرافی میچ جو کہ پاک شاہین فٹبال کلب نے 1-0 سے جیت کر ٹرافی اپنے ن...
31/01/2025

پاک شاہین فٹبال کلب VS کرسٹل فٹبال کلب (پروفیسر کالونی)
ٹرافی میچ جو کہ پاک شاہین فٹبال کلب نے 1-0 سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کی۔۔
میچ آرگنائز صدر پروفیسر کالونی سجاد احمد یاور صاحب کی خصوصی کاوش کا شکریہ۔

جتنی دفعہ فٹبال لگے گا اتنی دفعہ آپ FIR کروائیں گے؟؟اتنی دفعہ اداراہ یا ماضی کے مطابق پلئیرز اپنے پیسوں سے واپڈا کو مرمت...
05/01/2025

جتنی دفعہ فٹبال لگے گا اتنی دفعہ آپ FIR کروائیں گے؟؟
اتنی دفعہ اداراہ یا ماضی کے مطابق پلئیرز اپنے پیسوں سے واپڈا کو مرمت کروا کے دیں گے؟؟؟
بجائے اسکے کہ آپ اسکا کوئی حل نکالیں آپ کس سمت چل پڑیں ہیں؟؟

05/01/2025

ہم خود کسی کا نقصان کر کے خوش نہیں ہیں نا ادارے کا نہ کسی اہل محلہ کا 20 دن یہ پھٹیاں نہیں لگی تو گراونڈ میں گیم نہی کی گئی،
بجائے اداراہ فسیلیٹیٹ کرنے کے ہم خود یہ سب چیزوں کو مینج کر رہے ہیں اور آخر پر FIR بھی ہم پر ہی ہے۔۔
تھوڑا نہیں پورا سوچیے!!!!

05/01/2025

جس نقصان کی بیس پر آپ FIR کروا رہے ہیں وہ بارش کی وجہ سے ہوا تھا اور بال صرف ایک دفعہ لگا تھا جس کا فٹبال ٹیم نے 60 ہزار ادا کر کے مرمت کروایا تھا۔ اور حضور آپ نے FIR میں ایک لاکھ کا نقصان لکھوایا ہے جو ادارے کو ہوا ہے تو جو 60 ہزار ٹرانسفر کا ہم نے ادا کیا ہے وہ کدھر گیا ہے؟؟
دوسرا محترم ایس ڈی او صاحب آپ کا عملہ 20 دن مسلسل ہمارے کالز کرنے کے بعد آکر پھٹیاں لگا کر گیا تھا جسکا خرچ ہم نے الگ ادا کیا تھا اور آپ کے ٹاوٹ نے آپما میسج ہمیں دیا تھا کہ وہ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا خرچہ دو تو ہم آئیں گے، محترم اداراہ آپکا ہے آپ کی ذمہ داری ہے لیکن آپ کے لوگ آنے سے پہلے اپنے ٹاوٹ سے اجازت لیتے ہیں کہ اسکا کیا کرنا ہے؟؟

کئی دہائیوں سے بنے چھپڑ کو آپ، اپنی مدد آپ کے تحت مخلص دوستوں کے تعاون سے تقریبا 11 لاکھ روپے خرچ کر کے ایک صحتمند ایکٹی...
04/01/2025

کئی دہائیوں سے بنے چھپڑ کو آپ، اپنی مدد آپ کے تحت مخلص دوستوں کے تعاون سے تقریبا 11 لاکھ روپے خرچ کر کے ایک صحتمند ایکٹیوٹی کا مرکز بنائیں اور اسکے صلے میں آپ پر FIR
کٹوائی جائے تو اس ذہنیت کے ھامل افراد پر 2 حرف بھی بھیجنے کو دل نہیں مانتا۔۔
واپڈا کی لائنز کو گیم کے دوران فٹبال لگنے سے ٹرانسفارمر جل گیا جسکو فٹبال ٹیم نے اپنی مدد آپ کے تحت تقریبا 60 ہزار ادا کر کے مرمت کروا کے لگوایا، کیونکہ واپڈا والوں کے بقول یہ انکی ذمہ داری ہی نہیں کہ وہ اپنی تاروں کا کوئی پراپر صد باب کریں۔۔
سب کے بچے یہاں کھیلتے ہیں بری صحبت سے بچیں گے صحتمند نوجوان کھیل کر گائوں کا نام روشن کریں گے بجائے ان باتوں کو سمجھنے کے آپ الٹا FIR کروانے میں معاون ہوں تو اپنے گریبان میں جھانکے کہ آپ پھر ذہنی طور پے تیار ہیں اپنے بچوں کو نشئی دیکھنے کےلیے۔
اور پھر کچھ منافق چھوٹی ذہنیت کے مالک معلومات فراہم کر کے اکسائیں کہ ان بندوں پے FIR کرواو۔ ۔
تو زیادتی ہے،
ہم اس زیادتی پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہیں تمام اہلیان لدھیوالہ چیمہ کے سیاسی سماجی حضرات کے سامنے کہ اسکا کوئی حل نکالیں کہ ایک افسر صرف اپنی جان چھڑانے کےلیے سارا ملبہ بچوں پر ڈال دے اور مسلے کا حل نہ نکالے، یہ اسکی ڈیوٹی ہے کہ وہ بجلی کی تاروں کو پراپر سیو کرے۔۔

پاک شاہین فٹبال کلب کے کپتان شیراز احمد❤️
19/10/2024

پاک شاہین فٹبال کلب کے کپتان شیراز احمد❤️

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Pak Shaheen Football Club publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager