Bajawar zalmi

Bajawar zalmi king. khan

13/01/2024

بریکنگ نیوز
بلا🏏 واپس مل گیا
سارے انصافیوں کو بہت بہت بہت مبارک ہو.

پی ٹی آئی کے جانب سے نوشہرہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد۔ سختیوں کی باوجود عوام سمندر آمڈ آیا۔ عوام کی رائے کا احترام کرنا...
09/12/2023

پی ٹی آئی کے جانب سے نوشہرہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد۔
سختیوں کی باوجود عوام سمندر آمڈ آیا۔

عوام کی رائے کا احترام کرنا ریاست کا فرض ہے اور ہماری آئین کی بنیاد ہے۔

09/12/2023
09/12/2023

‏باجوڑ کے مساجد میں اعلانات شروع کل حقیقی ازادی کنونشن کیلئے نکلنا ہوگا

‏انقلاب انقلاب

09/12/2023

شیر افضل مروت کارواں کی شکل میں ورکرز کنونشن کے لیے روانہ ہوئے، باجوڑ پولیس پی ٹی آئی کی سونامی کو دیکھ کر پیچھے ہٹ گئی

29/11/2023
29/11/2023

‏جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما
🤲 آمین🤲

29/11/2023

بڑی خبر 🔥
بیرسٹر گوہر پارٹی کے عارضی چٸیرمین ہونگے
اگر کپتان کا فیصلہ ہے تو سر انکھوں پر!!

03/11/2023

وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے❤️

03/11/2023

دیکھتے ہے کہ 15.5k ہزار کارکنان میں سے کتنوں کی آواز آتا ہے
آئ آئ پی ٹی آئی
✌️

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Bajawar zalmi publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager