15/06/2026
لیڈر تو پھر لیڈر ہے 💓💓💓
ایسا تو نہ کبھی دیکھا نہ سنا کہ صرف آفیشلز کے لئے 50 لاکھ سے زائد انعامات نقد تقسیم کئے گئے جن میں ملک پاکستان کے بہترین - براڈکاسٹرز - امپائرز - اور کمنٹیٹر ز شامل ہیں
لیڈر اف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے منی پی ایس ایل عبدالحکیم میں دیے گئے انعامات کی تفصیل
شاندار ایونٹ مینج کرنے پر وقار شاہ کے لئے 10 لاکھ نقد انعام دیا گیا🔥
مبشر لیفٹی کو بہترین مینج کرنے پر آئی فون 17 پرومیکس انعام دیاگیا 🔥
اوکاشا بھائی کو شاندار کام کرنے پر آئی فون 17 پرو میکس انعام دیا گیا 🔥
2) قاری ایوب 1 لاکھ
3) سعید باجوہ 75 ہزار
4) ٹیپ بال وائس۔ 60 ہزار
5) چکوال کرکٹ ، 50 ہزار
6) میاں چنوں کرکٹ ، 50 ہزار
7) وسیم اکرم کرکٹ ، 50 ہزار
8) آصف امین ، 50، ہزار
9) وائس آف پاکستان ،50 ہزار
10 ) یاسر عزیز، 50، ہزار
11) کے سی سپورٹس 50، ہزار
12) گوجرنوالہ کرکٹ 50، ہزار
13) راجپوت کرکٹ 50، ہزار
14) پی کے کرکٹ 50، ہزار
15) علی اصغر کرکٹ 50، ہزار
16) اسلام اباد کرکٹ 50، ہزار
17) ڈی جے ساجد 50، ہزار
18) ٹیپ بال لاھور 50، ہزار
19 ) حافظ سپورٹس 50، ہزار
20 ) الیان سپورٹس 50، ہزار
21 ) سندھ ٹیپ بال 50، ہزار
22 ) کرکٹ سرگودھا 50، ہزار
23 ) ار او بی سپورٹس 50، ہزار
24) ولج کرکٹ 50، ہزار
25) بابا نوگری پیج 50، ہزار
26) سٹی میاں چنوں 50، ہزار
27) لائیو کرکٹ مہر عابد 50، ہزار
28 ) چشتی سپورٹس 50، ہزار
29 ) شجاع اباد کرکٹ 50، ہزار
30 ) عبداللہ ایڈیٹر ، 25 ہزار
31) وائس آف میاں چنوں ، 20
32) ار سی بی سپورٹس ، 20 ہزار
33) ٹی جے سٹوڈیو ، 25 ہزار
*افیشل امپائرز*
1) راؤ عمران ، 1 لاکھ
2) اعجاز احمد ، 50، ہزار
3) شہباز کالیا 50، ہزار
4 ) رضوان بادشاہ 50، ہزار
5) بلا ٹینس 50، ہزار
*افیشل کمنٹیٹرز*
1) ایف ایس ملک ، 1 لاکھ
2) مہر عابد سیال 50، ہزار
3) ار جے خضر 50، ہزار
4) داؤد 50، ہزار
5) دانیال کراچی 50، ہزار
6) وسیم شہزاد 50، ہزار
7) پریزنٹر ، 1 لاکھ
8) عمران میاں والی ، 25 ہزار
9) میاں جاوید ، 25 ہزار
10 ) وقاص پٹھان ، 25 ہزار
*افیشل فوٹوگرافر*
1) ٹی ایس سٹوڈیو ،50 ہزار
2) امیر سٹوڈیو شہری ، 70 ہزار
*پھولوں والا*
چاچا اکبر, 50 ہزار
ٹیپ والا
رانا کاکا، 50 ہزار
بہت شکریہ لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب دعا ہے اللہ پاک آپکو مزید کامیابیوں سے نوازے - آمین 💕💕💕