Anar Bagh Tigers

Anar Bagh Tigers Only Cricket Video sharing and Photo Sharing Please Follow And Share

15/11/2024
کل چیمپیئنز کپ 2024 کے میچ میں زمان خان نے 16 گیندوں پر 6 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے شاندار 42 رنز بنائے 👏😍۔  |    |
03/10/2024

کل چیمپیئنز کپ 2024 کے میچ میں زمان خان نے 16 گیندوں پر 6 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے شاندار 42 رنز بنائے 👏😍

۔

|
|

رضوان محمود:- "میری بہن ہمیشہ مجھے ٹی وی پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی تھی۔ وہ اس دنیا میں نہیں ہے لیکن آج رات اس کا ...
30/09/2024

رضوان محمود:- "میری بہن ہمیشہ مجھے ٹی وی پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی تھی۔ وہ اس دنیا میں نہیں ہے لیکن آج رات اس کا خواب پورا ہو گیا ہے۔ وہ اپنے دوستوں کو بتاتی تھی کہ اس کا بھائی ایک دن ٹی وی پر آئے گا اور الحمدللہ ایسا ہو گیا ہے۔“

اس میں سے کس لیگ کا ٹرافی زیادہ خوبصورت ہے✔😱👑🎉🔥
30/09/2024

اس میں سے کس لیگ کا ٹرافی زیادہ خوبصورت ہے✔😱👑🎉🔥

پاکستان شاہینز نے  تسمانیہ ٹائیگرز کو 5 وكٹس سے شکست دے دی۔  |    |
15/08/2024

پاکستان شاہینز نے تسمانیہ ٹائیگرز کو 5 وكٹس سے شکست دے دی۔

|
|

🚨 بریکینگ نیوز 🚨 چیمپئنز ٹرافی 2025 کے وارم اپ میچز 12 سے 18 فروری تک پاکستان میں کھیلے جائیں گے جس میں ہر ٹیم کو دو وار...
15/08/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے وارم اپ میچز 12 سے 18 فروری تک پاکستان میں کھیلے جائیں گے جس میں ہر ٹیم کو دو وارم اپ میچز ہوں گے۔

اس سے بہتر ٹی ٹونٹی بالر اگر آپ دکھا دو تو میں مان جاؤں !کافی لوگ عمر گل کا نام بھی لینگے جو ٹی ٹونٹی اسپیشلسٹ تھا مگر م...
15/08/2024

اس سے بہتر ٹی ٹونٹی بالر اگر آپ دکھا دو تو میں مان جاؤں !
کافی لوگ عمر گل کا نام بھی لینگے جو ٹی ٹونٹی اسپیشلسٹ تھا مگر ملنگا کا ایک الگ ہی معیار تھا ـ

دوسرا ون ڈے: پاکستان کے عثمان خان سکور کو تیزی سے عبور کرنے کی کوشش میں۔
06/08/2024

دوسرا ون ڈے: پاکستان کے عثمان خان سکور کو تیزی سے عبور کرنے کی کوشش میں۔

Pakistan Shaheens vs Bangladesh 'A' - 50-over match - DarwinPakistan Shaheens won by eight wickets Bangladesh 'A' 78-10 ...
06/08/2024

Pakistan Shaheens vs Bangladesh 'A' - 50-over match - Darwin

Pakistan Shaheens won by eight wickets

Bangladesh 'A' 78-10 24.3 overs
Parvez Hossain 19
Mohammad Imran Jnr 3-22
Mubasir Khan 2-9
Jahandad Khan 2-19
Khurram Shahzad 2-24

Pak Shaheens 79-2 in 17 overs
Usman Khan 39*

06/08/2024

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923453860878

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Anar Bagh Tigers publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager