Young Kukikhel football academy

Young Kukikhel football academy Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Young Kukikhel football academy, Équipe sportive, Democratic Republic of the.

پاکستان انڈر 17 نیشنل فٹبال چیمپئن شپ کے لیے آج کے پی کے فٹبال ٹیم کے ٹرائل مکمل ہوگئی۔ جس میں جمرود تحصیل سے تعلق رکھنے...
18/08/2026

پاکستان انڈر 17 نیشنل فٹبال چیمپئن شپ کے لیے آج کے پی کے فٹبال ٹیم کے ٹرائل مکمل ہوگئی۔ جس میں جمرود تحصیل سے تعلق رکھنے والے تین 3 پلئیرز سدیس خان۔محمود خان اور عبدر رحمان کو کیمپ کے لیے سلیکٹ کیا گیا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ تینوں پلئیرز کیمپ میں اچھی کارکردگی دکھا ینگے

Best of luck sudais khan 👍 Mehmood khan
And abdurehman 💯🤲

آفریدی چمپئن لیگ 6ایڈیشن میں جمرود جونئیر ٹیم نے اپنا انٹری کنفرم کردی۔جسکا اونر وحید شاہ آفریدی اور سپانسر ننگیال آفرید...
13/08/2026

آفریدی چمپئن لیگ 6ایڈیشن میں جمرود جونئیر ٹیم نے اپنا انٹری کنفرم کردی۔جسکا اونر وحید شاہ آفریدی اور سپانسر ننگیال آفریدی ہے۔کیپٹن سدیس آفریدی اور کوچ جنید آفریدی ہونگے ۔ا

Franchise No. 4 Confirmed 🚨

The New Challenge Begins!
JAMRUD JUNIORS ⚡

Welcome to Afridi Champion League Season 6 – 2026! 🏆⚽
A new team. A new journey. A new chapter.
The stage is set, the competition is ready, and Jamrud Juniors are here to make their mark!

ینگ کوکی خیل فٹ بال کلب کے جنرل سیکریٹری حاجی اسحاق شاہ کے طرف سے سمئ فائنل میچ میں بہترین کارکردگی اور 3 گول سکور کرنے ...
11/08/2026

ینگ کوکی خیل فٹ بال کلب کے جنرل سیکریٹری حاجی اسحاق شاہ کے طرف سے سمئ فائنل میچ میں بہترین کارکردگی اور 3 گول سکور کرنے پر افطار اللہ کو 500 روپے کا نقد اعلان کردیا۔۔ینگ کوکی خیل فٹ بال کلب کے تمام عہدیداران اسے طرح پلئیر کو سپورٹ کرتی رہی گی۔

الحمدللہ سدیس خان نے نیشنل بی کلاس ریفری کورس مکمل کر لیا ہے۔ینگ کوکی خیل فٹبال کلب کے طرف سے کورس مکمل کرنے پر سدیس خان...
26/07/2026

الحمدللہ

سدیس خان نے نیشنل بی کلاس ریفری کورس مکمل کر لیا ہے۔ینگ کوکی خیل فٹبال کلب کے طرف سے کورس مکمل کرنے پر سدیس خان کو بہت بہت مبارک ہو

❤️⚽️۔۔

محکمہ کھیل ضلع خیبر اور ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر  کے تعاون سے حیات اباد سپورٹس کمپلیکس میں تین روزہ ضلع خیبر نیشنل بی کلاس فٹ...
24/07/2026

محکمہ کھیل ضلع خیبر اور ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر کے تعاون سے حیات اباد سپورٹس کمپلیکس میں تین روزہ ضلع خیبر نیشنل بی کلاس فٹ بال ریفری کورس کا انعقاد تینوں تحصیلوں سے 15 فٹ بال سے وابستہ لوگوں نے حصہ لیا اس طرح کے کورس سے پورے خیبر میں ریفری کا مسلہ حل ہو جائے گا جو انتہائی اچھی بات ہیں ہم ڈی اس و صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جسنے اتھے ہی بنیادی کام کو ترجیح دی اخر میں ڈی اس و فیصل جاوید صاحب نے بہترین انتظامات کرنے پر ایڈمنسٹریٹر حیات سپورٹس کمپلیکس عابد ناظم صاحب کا شکریہ ادا کیا

خوشخبری
05/06/2026

خوشخبری

28/05/2026

دوسرا ال کوکی خیل اوپن فٹبال ٹورنامنٹ پاس کلے گرونڈ جمرود 2026

فائنل جیتنے کے خوشی میں سعید اورہان ایف سی کے پلئیر کا ڈانس

فائنل میچ اختتام پذیر، سعد اورہان ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کرلیاجمرود کے علاقے ٹیڈی بازار پاس کلی میں جاری فٹ بال ٹورنامنٹ ...
28/05/2026

فائنل میچ اختتام پذیر، سعد اورہان ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام
کرلیا

جمرود کے علاقے ٹیڈی بازار پاس کلی میں جاری فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سعد اوہان اور خیبر ون ٹیم کے درمیان کھیلا گیا، جس میں سعد اورہان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کر کے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 40 ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقینِ کھیل کی بڑی تعداد میدان میں موجود تھی۔فائنل میچ کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے نمائندہ شاہد خان آفریدی اور وزیر اعلیٰ ٹیم حاجی شاد ،نصرت شاہ ،حاجی شیرین،عرفان ،نور محمد،حکمت خان،اصف شاہ، رحمان،عارف خان،شفیق خان ،شاہ زیب،الف گل،پیر محمد،فرمان و دیگر کی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی مہمانوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے۔ ٹورنامنٹ کے بہترین پلئیر کا ایوارڈ وہاب کو بہترین ڈیفنڈر کا ایوارڈ سدیس اور بیسٹ گول کیپر کا ایوارڈ بابو کو دیا گیا۔اس موقع پر مقررین شاہد خان افریدی و دیگر نے کھیلوں کے فروغ کو نوجوانوں کیلئے مثبت سرگرمی قرار دیتے ہوئے میدان کی پروٹیکشن وال اور دیگر ضروری مرمت و سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی، جبکہ ٹورنامنٹ کیلئے نقد انعامات کا بھی اعلان کیا۔منتظمین جنید،رحمان اللہ نہال اور مقامی عوام نے مہمانوں کی آمد اور تعاون پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے فروغ کیلئے ایسے اقدامات نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کا سبب بنتے ہیں۔

زبردست فائنل میچسیکنڈ کوکی خیل اوپن فٹبال ٹورنامنٹ پاس کلےگراونڈ جمرود 2026کل انشاء اللہ دو بہترین ٹیموں کے درمان فائنل ...
27/05/2026

زبردست فائنل میچ
سیکنڈ کوکی خیل اوپن فٹبال ٹورنامنٹ پاس کلےگراونڈ جمرود 2026
کل انشاء اللہ دو بہترین ٹیموں کے درمان فائنل میچ کھیلا جائے گا ۔
سعد اورحان ایف سی بمقابلہ خیبر ون ایف سی

بوقت 4:00 بجے

تاریخ 28/5/2026

تمام شائقین فٹبال کو دعوت دی جاتی ہیں۔

منجانب ۔ٹورنامنٹ کمیٹی جمرود

دوسرا ال کوکی خیل اوپن فٹبال ٹورنامنٹ 2026 پاس کلے گرونڈ جمرود ے                                                        ...
25/05/2026

دوسرا ال کوکی خیل اوپن فٹبال ٹورنامنٹ 2026 پاس کلے گرونڈ جمرود ے

میچ نمبر
48

نمبر.2 سمیئ فائنل

سعید اورہان ایف سی بمقابلہ امان باڑہ ایف سی

تاریخ۔

26.5.26

ٹائم۔00۔5

آرگنائزر

نہال خان۔03063975686
رحمان اللہ۔03459254530

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Young Kukikhel football academy publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager