Kolian Supar League-KSL

Kolian Supar League-KSL Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Kolian Supar League-KSL, Ligue sportive, Democratic Republic of the.

کنفرم ٹیم الیون سٹارز کولیاں گوہرو اوپن پلیرز ملک ادریس ہمراہ عمار گجر کپتان بلال وائس کپتان سیمی لیفٹی سپانسر ظہیر گجر ...
30/08/2026

کنفرم ٹیم الیون سٹارز کولیاں گوہرو
اوپن پلیرز ملک ادریس ہمراہ عمار گجر
کپتان بلال وائس کپتان سیمی لیفٹی
سپانسر ظہیر گجر
💯🏆🏏
آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سھال کرکٹ گراؤنڈ
سرپرست اعلیٰ
سرپرست اعلیٰ
پہلا انعام 200K پلس 🏆
دوسرا انعام 100K پلس 🏆
چیف آرگنائزرز
❤️💯
انشاءاللہ 22 تا 27 ستمبر
گرافکس ورک سر وزیر حسین آثم
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

کمال ایونٹ، کمال مینجمنٹ، بہترین انتظامات! پڑیال کرکٹ میلہ اپنی تمام تر رونقیں سمیٹتے ہوئے شاندار انداز میں اپنے اختتام ...
25/08/2026

کمال ایونٹ، کمال مینجمنٹ، بہترین انتظامات!

پڑیال کرکٹ میلہ اپنی تمام تر رونقیں سمیٹتے ہوئے شاندار انداز میں اپنے اختتام کو پہنچا۔

اس شاندار ایونٹ میں ضلع چکوال اور ضلع راولپنڈی کی مشترکہ 30 بہترین ٹیموں نے حصہ لیا، جہاں سخت اور سنسنی خیز مقابلوں کے بعد حیدری کلب بھیں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

بارش کی وجہ سے ایونٹ کے دونوں دن کافی متاثر ہوئے، لیکن یہاں ٹورنامنٹ کے آرگنائزر بھائی سبحان، بھائی عثمان اور ان کی پوری ٹیم کو دل کھول کر داد دینی پڑے گی۔ جس محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ سب بھائیوں نے مل کر گراؤنڈ کو دوبارہ کھیل کے قابل بنایا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔

کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے بہترین ماحول، بہترین گراؤنڈ اور بہترین انتظامات دیکھنے کو ملے۔ یہی وہ چیزیں ہیں جو کسی ایونٹ کو صرف ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ایک یادگار ایونٹ بناتی ہیں۔

میری طرف سے اور پوری کولیاں کرکٹ کی جانب سے بھائی عثمان، بھائی سبحان اور ان کی پوری ٹیم کو ایک شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد!

اللہ پاک آپ سب کی محنتوں کو قبول فرمائے اور آنے والے ایونٹس کو اس سے بھی زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  🏏🏏🏆🏆💯💯💞ویلج لیول پلس آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھوک چہیڑ سنگرال چیف آرگنائزرز       ایونٹ منیجر  پ...
25/08/2026

🏏🏏🏆🏆💯💯💞
ویلج لیول پلس آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھوک چہیڑ سنگرال
چیف آرگنائزرز


ایونٹ منیجر
پہلا انعام موٹر سائیکل
دوسرا انعام 50 ہزار
پول سسٹم انشاءاللہ 30 ستمبر تا 4 اکتوبر
انتظامیہ الپیال کلب ڈھوک چہیڑ واہلیان سنگرال
میڈیا ورک سر وزیر حسین آثم
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ 🏏🏆

 💞🏏🏆❤️💯آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام حکیمال نزد چک بیلی خان COMING SOONسرپرست اعلیٰ   ❤️❤️🏏ٹوٹل انعام 30...
25/08/2026

💞🏏🏆❤️💯
آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام حکیمال نزد چک بیلی خان
COMING SOON
سرپرست اعلیٰ ❤️❤️🏏
ٹوٹل انعام 300K پلس 🏆
چیف آرگنائزر
چوہدری معراج چوہدری انجم چوہدری مبین حافظ رضوان
چیف سپورٹرز
چوہدری نعیم چوہدری اکمل چوہدری ارباب
چوہدری شاہد چوہدری توقیر چوہدری حماد
نیک خواہشات ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ 🤲🤲🤲

 💯🏆🏏آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سھال کرکٹ گراؤنڈ سرپرست اعلیٰ  سرپرست اعلیٰ  پہلا انعام 200K پلس 🏆 دوس...
24/08/2026

💯🏆🏏
آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سھال کرکٹ گراؤنڈ
سرپرست اعلیٰ
سرپرست اعلیٰ
پہلا انعام 200K پلس 🏆
دوسرا انعام 100K پلس 🏆
چیف آرگنائزرز
❤️💯
انشاءاللہ 22 تا 27 ستمبر
گرافکس ورک سر وزیر حسین آثم
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

سپر 6 ویلج لیول 4 پلس آل پاکستان 2 اوپن انڈر 19  بمقام ڈھوک گجری چیمپین چیمپین فرحان11 کولیاں گوہرو  چیمپین اوپن پلیئر ع...
24/08/2026

سپر 6 ویلج لیول 4 پلس آل پاکستان 2 اوپن انڈر 19
بمقام ڈھوک گجری
چیمپین چیمپین فرحان11 کولیاں گوہرو چیمپین
اوپن پلیئر عرفان چھوٹا عاشر بانیاں
دونوں اوپن کی ال راؤنڈ شاندار پرفارمنس ساتھ دیا تمام پلیرز نے چیمپین بننے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس

3 ال پاکستان اوپن پلیئر 25واں واصف محمود میموریل 2026کنفرم ٹیم الیون سٹار کولیاں گوہرو ال پاکستان اوپن پلیئر عمار گجر چھ...
20/08/2026

3 ال پاکستان اوپن پلیئر 25واں واصف محمود میموریل 2026
کنفرم ٹیم الیون سٹار کولیاں گوہرو
ال پاکستان اوپن پلیئر عمار گجر چھوٹا عمیری شانی لفٹی
ٹیم کپتان بلال بالی
وائس کپتان حسن اقبال گجر
ٹیم سپانسر ظہیر گجر چوہدری ادریس چک بیلی خان
9اکتوبر تا 18 اکتوبر2026 دس دن بڑے مقابلے
ٹوٹل انعام 5 لاکھ
کمال کرکٹ سٹیڈیم تھنیل کمال ضلع چکوال

17/08/2026

بیسٹ بیٹر آف دی ٹورنامنٹ عارف علی پشاور ❤️💯🏏🏆
عارف علی پشاور پاکستان ٹیپ بال کرکٹ بگ آل راؤنڈر پورے ٹورنامنٹ میں بہت ہی زبردست آل راؤنڈر پرفارمینس دی تمام میچز میں کمال پرفامنس بیٹنگ میں کسی باؤلر کی ایک نہ چلنے دی گراؤنڈ کی چاروں طرف خوبصورت چھکے لگائے کسی باؤلر کی ایک نہ چلنے دی ہر میچ میں فلگ شگاف چھکے لگائے اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی حاصل کرائی فائنل میچ میں بھی زبردست بیٹنگ کی لاسٹ اوور میں 10 رنز رہتے تھے تب آؤٹ ہوئے اور ان کی ٹیم وہ رنز نہ بنا سکی جس وجہ سے فائنل اپنے نام نہ کر سکی گریٹ پرفامنس عارف علی پشاور
جشن آزادی چھچھ پریمیر لیگ ایڈیشن 4 💯😍💓💖🏆
آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چھچھ نزد کیپیٹل سمارٹ سٹی
چیف گیسٹ 💯😍💖
پہلا انعام موٹر سائیکل پلس 🏆
دوسرا انعام 50 ہزار کیش پرائز پلس 🏆
زیر نگرانی چھچھ کرکٹ انتظامیہ 💖
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

17/08/2026
14/08/2026

سمی گجر 6 سکس ایک اوور پنڈ گراؤنڈ چک بیلی خان

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923303456621

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Kolian Supar League-KSL publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager