CricMania its all about cricket

روہت شرما اور ویرات کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ میں شراکت داری کے طور پر 8,000 رنز مکمل کر لیے ہیں۔ 🏏بھارت کی جانب سے بین...
16/07/2026

روہت شرما اور ویرات کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ میں شراکت داری کے طور پر 8,000 رنز مکمل کر لیے ہیں۔ 🏏

بھارت کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ میں تیسری سب سے کامیاب بیٹنگ جوڑی بن گئے ہیں۔ 🤝

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شان مسعود کپتانی کے بغیر بھی بہترین کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہی...
13/07/2026

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شان مسعود کپتانی کے بغیر بھی بہترین کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ 💫

Classy, composed and consistent 👏Happy birthday to Faf du Plessis 🎉
13/07/2026

Classy, composed and consistent 👏

Happy birthday to Faf du Plessis 🎉

دوبارہ سفر پر روانہ ہوں 🇵🇰ملنے والی ذمہ داری میرے لیے باعثِ اعزاز ہے، اور آنے والے چیلنجز کے لیے پوری طرح تیار ہوں۔اپنی ...
13/07/2026

دوبارہ سفر پر روانہ ہوں 🇵🇰
ملنے والی ذمہ داری میرے لیے باعثِ اعزاز ہے، اور آنے والے چیلنجز کے لیے پوری طرح تیار ہوں۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔

انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنا کر تاریخ رقم کر دی۔ 📈📖🔥
12/07/2026

انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنا کر تاریخ رقم کر دی۔ 📈📖🔥

انگلینڈ نے موجودہ عالمی چیمپئنز کو 4-0 سے وائٹ واش کر دیا اور آئی سی سی مردوں کی ٹی20 انٹرنیشنل رینکنگ میں نمبر 1 پوزیشن...
12/07/2026

انگلینڈ نے موجودہ عالمی چیمپئنز کو 4-0 سے وائٹ واش کر دیا اور آئی سی سی مردوں کی ٹی20 انٹرنیشنل رینکنگ میں نمبر 1 پوزیشن حاصل کر لی۔ 🏆🔥

◾ انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے میں دوسرا سب سے بڑا انفرادی اسکور◾ بھارت کے خلاف کسی بھی بلے باز کا سب سے بڑا انفرادی اسکورجو...
12/07/2026

◾ انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے میں دوسرا سب سے بڑا انفرادی اسکور
◾ بھارت کے خلاف کسی بھی بلے باز کا سب سے بڑا انفرادی اسکور

جوس بٹلر... واقعی لاجواب! 😤🏏

کیسی کارٹی اور شائے ہوپ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئ ویسٹ انڈیز کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سات وکٹوں سے قائل کن فت...
12/07/2026

کیسی کارٹی اور شائے ہوپ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئ ویسٹ انڈیز کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سات وکٹوں سے قائل کن فتح دلا دی۔ 🙌

Fisher hit 150kph on his T20I debut in Bangladesh in April and is now on the verge of making his ODI debut, against West...
11/07/2026

Fisher hit 150kph on his T20I debut in Bangladesh in April and is now on the verge of making his ODI debut, against West Indies in Guyana.

Among captains to lead the top eight T20I nations and their franchise leagues, only Mohammad Rizwan has fewer wins acros...
10/07/2026

Among captains to lead the top eight T20I nations and their franchise leagues, only Mohammad Rizwan has fewer wins across 13 consecutive games than Shreyas Iyer 📉

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923036771792

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque CricMania publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à CricMania:

Raccourcis

Partager