10/05/2025
*پاکستانی جنگی طیاروں کی بھارتی حدود میں داخل*
*تفصیل:* بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ایف-16 اور جے ایف-17 تھنڈر طیارے بھارتی حدود میں داخل ہوئے اور کئی علاقوں میں ٹارگٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں۔