13/05/2025
بیلہ:: پہلا آل تحصیل شہید طلحہ شاکر فٹبال ٹورنامنٹ کا آج فاٸنل مقابلہ نیشنل یوتھ فٹبال کلب بیلہ اور ینگ اسٹار فٹبال کلب بیلہ کے درمیان کھیلا گیا۔
جو مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا۔ پنلٹی ککس پر ینگ اسٹار نے کامیابی حاصل کر کے فاٸنل اپنے نام کیا۔
13/5/2025