12/08/2026
اسلام علیکم
ایف سی ڈھب کے کپٹن شہاب الدین گھٹنے کے انجری کے باعث اسلام آباد کے ھسپتال میں ایڈمٹ ہیں الحمدللہ آپریشن کامیاب ہوا ہیں ۔تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ شہاب الدین کو جلد از جلد صحت یابی دے شکریہ