07/07/2023
کل انشاءاللہ غازی سپر لیگ تیسرے ایڈیشن کا گیارہواں میچ ملبورن سٹارز اور باغی قلندرز کے درمیان کھیلا جائیگا۔۔
دونوں ٹیمیں جیت کی صورت میں پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن بہتر بنانے کیلئے سرتوڑ کوشش کریں گے۔۔
ایک کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جارہی، تو آئیے اور اس میگا مقابلے سے لطف اندوز ہوجائیں۔۔
keep support of baghi qalander🥰💪💪
Time: 5:00 Pm
Date: 08/07/2023