29/08/2026
*دلی مبارکباد* ❤
امین شہید سپورٹس کلب کے مایہ ناز ، قابلِ فخر پیلرز عبدالطف فردی رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔❤
ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💕
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی نئی زندگی کو محبت، سکون، برکت اور کامیابیوں سے سجا دے۔ 🙏
آپ نے ہمیشہ میدان میں اپنے کھیل سے ٹیم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، اب زندگی میں بھی اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں۔🙏
ہماری نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ 👍👍
*ٹیم مینجمنٹ*
Azad Sports Club Kharko
Friends Sports Club
Kharkoo Valley