19/04/2026
⚾🔥
خیبر پختونخوا میں بیس بال کا سب سے بڑا ایونٹ آنے کو تیار!
CM KPK BASEBALL LEAGUE
ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ٹیلنٹ، محنت اور جذبہ ایک نئی تاریخ رقم کرے گا 💪
یہ لیگ منعقد کی جا رہی ہے
Khawer Shah Baseball Academy Jamrud, Peshawar کے زیر اہتمام
اور اسپانسر ہے Naqash Sports 🏆
✨ اس شاندار لیگ کے پیچھے پاکستان بیس بال کی مضبوط قیادت کا بھی اہم کردار ہے، خصوصاً
Tahir Mehmood
جن کی کاوشوں اور وژن کی بدولت پاکستان میں بیس بال تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور نوجوانوں کو نئے مواقع مل رہے ہیں 🇵🇰
🔥Best teams ,
✔ Afridi Warriors
✔ Khawer Shah Baseball Academy
✔ CM Lions
یہ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کے خوابوں کی تعبیر ہے۔
یہ وہ میدان ہے جہاں سے نئے ہیروز سامنے آئیں گے 💯
امین آفریدی کو اس لیگ کو آرگنائز کروانے میں پیش پیش ہیں ان کی محنت سے بے شمار کھلاڑی ان کی اکیڈمی سے پاکستان کو انٹرنیشنل لیول پر ریپریزنٹ کیا -
📍 مقام: Jamrud, Peshawa
آئیں اس شاندار ایونٹ کا حصہ بنیں، اپنے فیورٹ کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں اور پاکستان میں بیس بال کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں 🙌
⚾🔥