CrickeT Fans

CrickeT Fans Cricket News

Fermé définitivement.
04/02/2023

Mashallah
04/02/2023

Mashallah

01/02/2023

Aneel Chand vs Cheena

29/05/2022

Brother
28/05/2022

Brother

Malik
26/05/2022

Malik

The only batter ranked in the top 5️⃣ in all formats 💫This is officially the reign of King Babar 👑🐐
25/03/2022

The only batter ranked in the top 5️⃣ in all formats 💫

This is officially the reign of King Babar 👑🐐

607 minutes425 balls196 runs5 sessions2 days1 Babar Azam ❤🇵🇰👑
17/03/2022

607 minutes
425 balls
196 runs
5 sessions
2 days
1 Babar Azam

❤🇵🇰👑

Sultans of Multan
01/03/2022

Sultans of Multan

وقت کب کیسے گزر گیا پتا ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔۔آج بھی یاد ہے جب شاہد آفریدی کا میچ ہوا کرتا تھا اور ہم لوگ سکول سے چھٹی کر لیا...
14/02/2022

وقت کب کیسے گزر گیا پتا ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔۔
آج بھی یاد ہے جب شاہد آفریدی کا میچ ہوا کرتا تھا اور ہم لوگ سکول سے چھٹی کر لیا کرتے تھے۔جب وہ ٹی وی پر آتا تھا تو نہ چاہتے ہوئے بھی چہرے پر ایک ہلکی سی مسکان آ جاتی تھی۔جب پلیئنگ الیون کا کارڈ سکرین پر شو ہوتا تھا تو سب سے پہلے آفریدی کا نام تلاش کرتے تھے۔
اور آفریدی کا نام دیکھنے کے بعد دل کو سکون سا ہو جاتا تھا۔پچاس اوور کا میچ صرف ایک بندے کی خاطر دیکھا کرتے تھے۔اس کا گراؤنڈ میں ہونا ہی ہمارے لئے کافی ہوتا تھا۔آج تک ہم نے یہ ہی سمجھا کہ ہمیں کرکٹ سے محبت ہے لیکن وہ محبت کرکٹ سے نہیں آفریدی سے تھی.
کرکٹ تو ابھی چل رہی ہے میچز بھی ہو رہے ہیں لیکن نہ جانے کیوں دل نہیں کرتا میچز دیکھنے کو۔
باتیں تو ہزار ہیں لیکن کیا کیا بیان کریں بس اتنا کہنا چاہتا ہوں

"تم سے کچھ کہنے کو تھا بھول گیا
ہائے کیا بات تھی کیا بھول گیا
ہو گئی سینکڑوں باتوں کی وفا
ہنس کر جب تو نے کہا بھول گیا"🥀💔

*MISS YOU LALA*

Beautifull
13/02/2022

Beautifull

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923411275256

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque CrickeT Fans publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à CrickeT Fans:

Partager