09/08/2025
حسن نواز نے گزشتہ رات جس شاندار انداز میں بیٹنگ کا مظاہرہ کیا،یہ محض ایک اننگز نہیں تھی بلکہ Layyah کی شان اور فخر کا عملی ثبوت تھا۔ بھلّر پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر حسن نواز نے نہ صرف اپنے نام کو بلکہ اپنے شہر کا نام بھی روشن کیا۔ لیّہ کے اس سپوت نے گراؤنڈ میں ثابت کر دیا کہ محنت اور لگن سے ہر منزل کو فتح کیا جا سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حسن نواز کو ہمیشہ کامیابیوں، عزت اور خوشیوں سے نوازے اور وہ یوں ہی اپنے کھیل سے سب کے دلوں میں جگہ بناتے رہیں۔ حسن نواز، فخرِ لیّہ، ہم سب کی دعاؤں اور محبتوں کا مرکز
ہیں۔