Raja super live

Raja super live Cricket ,Football , all match live on

پشاور ظلمی کی جرسی پہنے ہوئے باسط میرے ساتھ والے گاوں کا چشم و چراغ ہے۔۔۔ ریاستی برادری چاہل سے تعلق رکھنے والے باسط کی ...
31/07/2026

پشاور ظلمی کی جرسی پہنے ہوئے باسط میرے ساتھ والے گاوں کا چشم و چراغ ہے۔۔۔ ریاستی برادری چاہل سے تعلق رکھنے والے باسط کی وجہ سے میں آج پی ایس ایل سیزن گیارہ کا کوئ بھی پہلا میچ دیکھ رہا ہوں۔

۔باسط کو تب سے دیکھا جب و طالب علم تھا۔۔ تب سے ہی اس کا مورال بہت بلند تھا۔۔کچی گلیوں، کچے علاقے اور ریاستیوں کا باسط آج پی ایس ایل کے فائنل میں پہلے ہی اوور میں بڑی وکٹ لے چکا ہے۔۔مجھے آپ پر فخر ہے۔۔۔باسط کے آباو اجداد ہمارے بڑوں کی طرح صحرا کے ہوکر رہ گئے مگر باسط نے وہ سب قرض چکا دہے ہیں۔۔ابھی مزید آگے جانا ہے۔۔ہمارے شیر

چھٹا تحصیل اوپن راجہ فٹبال ٹورنامنٹ 2026ء ⚽افتتاحی میچ میں جو پلئیرز سب سے پہلا سکور کرے گا اس کو راجہ سپورٹس اور راجہ ک...
04/02/2026

چھٹا تحصیل اوپن راجہ فٹبال ٹورنامنٹ 2026ء ⚽
افتتاحی میچ میں جو پلئیرز سب سے پہلا سکور کرے گا اس کو
راجہ سپورٹس اور راجہ کلب کی طرف سے ٹی۔شرٹ + پانچ سو کیش انعام دیا جائے گا۔۔⚽

پیور چک لیول  کاک بال کرکٹ ٹورنمنٹ چک نمبر 268/H rچمپین چمپین چمپین الشمس کرکٹ کلب 210/9 rفرسٹ پرائز 20 kسکینڈ پرائز 10k...
01/12/2025

پیور چک لیول کاک بال کرکٹ ٹورنمنٹ چک نمبر 268/H r
چمپین چمپین چمپین
الشمس کرکٹ کلب 210/9 r
فرسٹ پرائز 20 k
سکینڈ پرائز 10k
فائنل کھیلا گیا 210-202 کے درمیان کھیلا گیا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 202 کا
بہت زبردست اغاز افضال لودھی نے پہلے اوور میں ان فام بلے باز سفیان کو کلین بولڈ کرکے اچھا اغاز کردیا اور مہتاب عابد افضال جونیر اور زاھد خان نے اچھی باولنگ کی اور 59 پر ال اوٹ کردیا اور 60 رنز کا ٹارگٹ دیا اور یہ ٹارگٹ بااسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کردیا اور ٹورنمنٹ کی فاتح ٹیم قرار پائی 🏆🏆🏆
بہترین باولر اور پلیر اف دی ٹورنمنٹ افضال لودھی
بہترین بلے باز عامر تھے
ایسوی ایشن صدر ساجد رندھاوا اور شبیر شبو چیف گیسٹ تھے اور ساتھ راجہ ماجد اور راجہ مصطفے اور رمضان خان راجہ سلمان موجود تھے نقد کیش کے ساتھ ٹرافیاں تقسیم کی گیں 🏆🏆🏆
کپتان زاھد خان فرسٹ پرائز 20 k
اور سکینڈ پرائز کپتان 202 عبدالرحمان نے سکینڈ پرائز وصول کیا
اور اس طرح کامیاب ایونٹ اختتام پزیر ھوا
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
راجہ سپر لائیو کی جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
210/9r koo
Hard luck 202
الشمس کرکٹ کلب کی کپتان کی جانب سے چیمپئن بننے پہ
راجہ سپر لائیو کے لیے ایک ہزار روپے کیش پرائز بھی دیا 🏏🏏🏏🏏champion 210/9r

30/11/2025

پہلا چک لیول کاک بال ٹورنامنٹ ناک اؤٹ سسٹم
چک نمبر 268H/R
پہلا انعام _20000
دوسرا انعام _10000
Final_day_Final_Match 210/9r vs 202 🏏🏏
Live_on_Raja_super_live 2:45pm toss

Kal_Friday_MatchFootball live on 268H/R4:00pm
06/11/2025

Kal_Friday_Match
Football live on 268H/R
4:00pm

Kal ka match
06/11/2025

Kal ka match

06/11/2025Match_Day_2Time_2:30pmLive on Raja super live
05/11/2025

06/11/2025
Match_
Day_2
Time_2:30pm
Live on Raja super live

Kal inshallah 5/11/2025Live on Raja super live
04/11/2025

Kal inshallah
5/11/2025
Live on Raja super live

کاک بال کرکٹ میلہ  جلد از جلد ٹیم انٹر کروالیں بہترین گراونڈ ٹی ٹین کرکٹ میلہ 268/h rLive_on_Raja super live
04/11/2025

کاک بال کرکٹ میلہ جلد از جلد ٹیم انٹر کروالیں
بہترین گراونڈ ٹی ٹین کرکٹ میلہ 268/h r
Live_on_Raja super live

ون ڈے ٹورنمنٹ جلد سے جلد ٹیم انٹر کروالے یہ ایونٹ کھچی والا سپر لاییو پر دکھا یا جاے گا
17/09/2024

ون ڈے ٹورنمنٹ جلد سے جلد ٹیم انٹر کروالے
یہ ایونٹ کھچی والا سپر لاییو پر دکھا یا جاے گا

Adresse

Fortabbas
Democratic Republic Of The
62020

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Raja super live publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Raja super live:

Raccourcis

Partager