21/08/2026
کچھ وجوہات کی بناء پر حکیم گڑھی سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ لیسی سپر سٹار کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا
تمام کرکٹ لوورز کو فائنل میچ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں اور اس سنسنی خیز مقابلے کے گواہ بنیں! 🏏🏆
تمام مہمانوں کو لیسی سپر سٹار کرکٹ گراؤنڈ میں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں