02/01/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام گروپ ممبران کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز ساجد بھائی کے والدِ محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔
اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ساجد بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمیـــــــــــــن یارب العالمین
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ