Sports page

Sports page Somewhere behind the athlete you’ve become and the hours of practice and the coaches who have push

16/08/2024

آج کئی مہینوں کے بعد ایک برساتی مینڈک کہیں سے نکل آیا ،
نکلتے ہی پھر سے پوچھنے لگا " مجھے کیوں نکالا "
🤣🤣🤣

16/08/2024

کیا فائدہ ایسی شادی شدہ زندگی کا کہ پیسے کی تو ریل پیل ہو اور میاں بیوی جدا جدا ؟
کیا یہ عورت پہ ظلم نہیں کہ مرد شادی کے ایک ہفتے یا مہینے بعد ہی بیرون ملک چلے جاتے ہیں اور بیوی کو دو دو تین تین سال کے لیے پاکستان چھوڑ جاتے ہیں.
یا تو شادی کے بعد بیوی کو بھی ساتھ رکھیں یا پھر شادی کے بعد اپنے ملک میں ہی مناسب نوکری تلاش کر لیں تھوڑے پہ گزارہ کر لیں لیکن اپنوں کے ساتھ رہیں اور اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر شادی کر کے دوسروں کی بیٹیوں کو آزمائش میں مت ڈال کر جائیں،
بہتر ہے شادی ہی نہ کریں یا تب کریں جب اس کو ساتھ رکھ سکیں.
وہی بچی جو کھلی کھلی ہوتی ہے شادی کے وقت، بعد میں وہی بچی شوہر کے جانے کے بعد مرجھا جاتی ہے دس دن سسرال رہتی تو دس دن میکے وہ بھی تب جب سسرالی کچھ اچھے ہوں ورنہ تو بچیاں سسرال والوں کی نوکر بن کے رہ جاتی ہیں.
مشاہدے کی بات ہے کہ ایک لڑکی کی پانچ سال پہلے شادی ہوئی ، شادی کے ایک ماہ بعد اس کا شوہر اس کو چھوڑ کر آسٹریلیا چلا گیا لیکن وہ اب تک واپس نہیں آیا جبکہ اس کا بیٹا بھی اب پانچ سال کا ہو گیا اور وہ سسرال کے رحم و کرم پہ جی رہی اس انتظار میں کہ میرا شوہر آ جائے گا.
اس طرح کی شادیوں میں ہمارے والدین بھی قصوروار ہیں اکثر لڑکی والے اسی رشتے کو ترجیح دیتے ہیں جس لڑکے کا روزگار باہر ہو اور باہر چاہے وہ کچھ بھی کرتا ہو بس باہر کی آمدنی ہو. یہ نہیں دیکھا جاتا بندہ بندے کے ساتھ رہتا ہے زندگی گزارتا ہے پیسہ آنی جانی چیز ہے .
پھر یہ ہوتا ہے کہ مرد دو تین سال بعد آتا ہے بچے ہوتے اور بڑے ہوتے رہتے اور پھر مرد و عورت دونوں بس پیسے کی لالچ میں بچوں کے مستقبل کے لیے جدا رہنا گوارہ کر لیتے ہیں .
کیا فائدہ ایسی شادی شدہ زندگی کا کہ پیسے کی تو ریل پیل ہو اور میاں بیوی جدا جدا....!

13/06/2024

خبردار ہوشیار

بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے گا ۔
نوٹ
میں اپنی جان اور اپنی فیملی کی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا۔

کل سے پی ایس ایل شروع ہونے والا ہے۔ لائیو میچ دیکھنے کے لیے اس پیج کو پروموٹ کریں دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔ شکریہ
16/02/2024

کل سے پی ایس ایل شروع ہونے والا ہے۔ لائیو میچ دیکھنے کے لیے اس پیج کو پروموٹ کریں دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔
شکریہ

09/02/2024

ویلکم بیک نیا پاکستان ، کپتان کا پاکستان ،ہمارا پاکستان،
میری پاکستانیوں کا پاکستان،

31/01/2024

ریحان زیب ......

14/01/2024

تمام ٹکٹ ہولڈرز قرآن پاک پہ حلف اٹھانے کی ویڈیو ریلیز کرے تاکہ ورکرز کو بھی تسلی ہوں اور حلقے میں پہلے سے موجود پراپیگنڈے کا توڑ بھی کیا جاسکے اگر جیت کر پی ٹی آئی میں نہ شامل ہوں ۔
اگر کوئی بھی امیدوار قرآن پہ حلف اٹھا کر ویڈیو نہیں دیتے تو ان کا معاملہ مشکوک ہی رہے گا اور ہر قسم کا پروپیگنڈہ و مایوسی مہم جاری رہے گی ۔۔۔

13/01/2024

ھر سناؤ سالیمو ،،،

10/01/2024

بلا واپس

Address

Hamad Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share