Chaman the mountain of lions

Chaman the mountain of lions i

13/11/2025

سوچ رہا ہو کہ جب سے پاکستان میں ان چوہدریوں کی حکومت آئی ہیں تو پٹھانوں پر کیوں رزق کے دروازے بند ہوتے ہیں
اگر پہلے حکومت کو دیکھا جائے
تو 9اگست بلوچستان کے وکیلوں پر دہشتگردوں کا حملہ
2بلوچستان پولیس ٹریننگ سکول پر دہشت گردانہ حملہ
پشاور آرمی پبلک سکول حملہ
افغانستان حکومت کے لڑائ جس سے 6 مہینے باڈر بند رہا
اب جب پھر سے حکومت انکی ہوئ پھر وہی حملے کبھی وزیرستان کبھی بنو کبھی کوئٹہ کبھی پشاور
اور پھر سے افغانستان کے ساتھ تعلق خراب باڈر بند ایک مہینے سے ہر قسم پٹھانوں کا تجارت بند ميري بات سے پنجابی ناراض نہیں ہونا ہم سب ایک ہیں چاہیے سندھی بلوچھی سرائکی پٹھان سب ایک قوم ہے وہ ہے پاکستانی

28/11/2023

والشعراء يتبعهم الغاوين
القرآن
ناچ گانے والا سرکش ہیں کیونکہ وہ اکثر وہ کہتے ہیں جو کرتے نہیں

27/11/2023
27/11/2023

وہ کونسا صحابی ہیں جسکو رسول خدا احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا بیٹا بنایاتھا جواب کمینٹ میں

27/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️....




13/07/2023

ایک بار پھر مملکت خداداد پاکستان دہشت گرد حملوں کے زد میں ژوب کینٹ پر ژوب کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ
اور زمداری تحریک مجاہدین پاکستان نے قبول کرلی
یہ نام پہلی سنا ہے میں نے کیا تم نے سنا تھا اس سے پہلے اپنی رائے دی جئے

13/07/2023

فیصلہ پر تاسو
کم بیرغ دہ افغانستان ملی دی
او کم و منم

Address

Kabul Daraz

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman the mountain of lions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category