گجر پردیسی هوگیا$ Jani Pardasee.

گجر پردیسی هوگیا$          Jani       Pardasee. Naseer

ضرورت برائے   لبریز  مزدور کی اشد ضرورت ہے  یکم ستمبر 2024   میں گھاس کٹائی آغا ز ھو گا ۔۔کمپنی کو گھاس کٹائی کے لیئے لی...
22/08/2024

ضرورت برائے لبریز مزدور کی اشد ضرورت ہے یکم ستمبر 2024 میں گھاس کٹائی آغا ز ھو گا ۔۔
کمپنی کو گھاس کٹائی کے لیئے لیبرز کی ضرورت ہے

🗡خواہشمند حضرات NTS فارم سے فوری اپلائی کریں
فوری ویزه ۔۔۔ضرورت براۓ ۔۔

گھاس کٹائی اور فولڈنگ دتھہ بنا کے اپنی اپنی پراتھ کے ساتھ دوسرے کو بھی بنے لاہنے والے حضرات فوری رابطہ کریں ۔۔۔
کھانا سگریٹ (🚬)لسی دو دفعہ چاۓ(🍵)
کھانے کا مینیو۔۔ لسی دہی لوبیے کی پھلیاں اور ساگ تمبر اور دہی والی چٹنی(🍝) اور مکئی کی روٹی ۔
پہلے آئیں پہلے پائیں

۔ کیاری(🌿) کنڈیارہ اور سمبلوں کے کانٹوں سے بچاٶ کیلیے احتیاطی تدابیر میں سوئی (📍) درانتی تیز کرنے کیلیے وھائی اور انگلی باندھنے کیلیے لیر اپنے بندوبست پہ ساتھ رکھیں
رات کو دہی (🍚) کے ساتھ چٹے چاول ضرور کھا کہ جاٸیں ۔شکریہ





18/08/2024

ہزارہ ڈویژن

08/08/2024
04/06/2024

49K likes, 2049 comments. “😆😅”

Address

Sharjah

Telephone

+971553053625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گجر پردیسی هوگیا$ Jani Pardasee. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category