19/09/2026
HRT PROPERTIES KNOCKOUT TAPE BALL CRICKET TOURNAMENT SEASON 1 🏏✨
Opening Ceremony کی ایک خوبصورت جھلک 📸❤️
اس شاندار افتتاحی تقریب میں معزز اور خوبصورت شخصیات نے شرکت کرکے تقریب کی رونق کو مزید دوبالا کر دیا۔
آپ سب کی محبت، خلوص اور قیمتی وقت ہمارے لیے باعثِ عزت ہے۔
تہہ دل سے تمام معزز مہمانوں، دوستوں اور شرکت کرنے والی تمام شخصیات کا شکریہ۔ ❤️🙏
آپ کی شرکت نے اس تقریب کو واقعی یادگار بنا دیا۔
بہت بہت شکریہ! 🌹🏏