Green Cricket

Green Cricket We Belongs to Cricket, but you will find such amazing sports updates from here It's Professional Sports Team

HARRAR QALANDARS VS NIKI SENIORSTOMORROW Mon 01 JUNE 2026 04:15 PM ON YOUTUBE CHANNEL CPL SPORTS Live From CA GOLD CRICK...
31/05/2026

HARRAR QALANDARS VS NIKI SENIORS
TOMORROW Mon 01 JUNE 2026 04:15 PM ON YOUTUBE CHANNEL CPL SPORTS Live From CA GOLD CRICKET GROUND SKT

Join Us for more amaze
https://www.youtube.com/

اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔0345676878803164031717
26/05/2026

اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03456768788
03164031717

Owner Of CA SPORTS MR SUMAIR ZAHID Brilliant Knock. 119 on just 47 Balls 9 Sixes and 14 Fours
25/05/2026

Owner Of CA SPORTS MR SUMAIR ZAHID Brilliant Knock. 119 on just 47 Balls
9 Sixes and 14 Fours

حاجی عبدالرشید میموریل سینئرز T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج گولڈ کیٹیگری کا بہترین مقابلہ ہونے جا رہا ہے CA کرکٹ گراونڈ سیالکو...
25/05/2026

حاجی عبدالرشید میموریل سینئرز T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج گولڈ کیٹیگری کا بہترین مقابلہ ہونے جا رہا ہے CA کرکٹ گراونڈ سیالکوٹ میں، جہاں ویٹرن کی 2 بہترین ٹیمیں ٹکرائیں گی آپس میں گروپ پوزیشن کے لیے۔ مقابلہ کانٹے دار ہوگا۔ دونوں اطراف کھلاڑی ہونگے تیار۔
سی اے فراز سینئرز اور کامونکی سینئرز کے درمیان رات 8 بجے یہ میچ شروع ہوگا جس کی براہِ راست نشریات (Live) ہونگی یوٹیوب چینل CPL SPORTS پر
مقابلہ دیکھنے کے لیے ابھی چینل کو سبسکرائب کر کے دوبارہ سبسکرائب پہ کلک کرکے ALL پہ کلک کرلیں تاکہ لائیو ہوتے ہی سب سے پہلے آپ کو نوٹیفیکیشن موصول ہوجائے اور کوئی بھی لمحہ ضائع نہ ہو۔
لنک یہاں موجود ہے 👇👇
https://www.youtube.com/

انٹری 4 لاکھ نہں اب ہو گی 3 لاکھ اور انعام ہوں گےڈبلٹوٹل انعام 1 کڑور نہں اب ہو گا 1 کڑور 30 لاکھ انعامات کی ہونے والی ہ...
24/05/2026

انٹری 4 لاکھ نہں اب ہو گی 3 لاکھ اور انعام ہوں گےڈبل
ٹوٹل انعام 1 کڑور نہں اب ہو گا 1 کڑور 30 لاکھ
انعامات کی ہونے والی ہے برسات مری کے دل بھوربن میں
ساپنسر کے لیے 9 نہں اب ہوں گی 15 موٹر بیکس
عمرہ ٹکٹ 1 نہں اب ہوں گے 2 ٹیمز + شایقین کرکٹ کے لیے
بھوربن کی فضاوں میں ہو گی ٹمیز کے لیے VIP ریایش اور 3 ٹایم کا کھانا فری
بیسٹ بارلر انیڈ بیسٹ بسٹمین أف ٹورنامنٹ کو ملیں گے 1-1 لاکھ روپے
روزانہ مین أف دی میچ کو دیں گے 10 ہزار روپے
سب سے لمبی پاٹنر شیپ پر 1 لاکھ
ہٹیرک پر 5 ہزار- 4 چھکے پر 5 ہزار
کیچ پکڑنے پر شایقین کو 500 اور أخری دن 1000
ایونٹ کے 6 دن دیں گے پورے 100 کرکٹ لورز کو بھوربن میں ریایش اور کھانا فری
ٹیم انٹری کے لیے 25 جون تک رابطہ کریں اس کے بعد ٹیم انٹر نہں کی جاۓ گی
أل پاکستان اوپن ڈے 6 دیز کرکٹ ٹورنامنٹ
جون 30 سے 1 2 3 4 اور 5 جولائ 2026
سرپرست أعلی سردار خادم حسین عباسی صاحب چیرمین بھوربن مری
ٹیم انٹر کے لیے CEO مری پریمیر لیگ سردار ربنواز عباسی
چیف گیسٹ أف ٹورنامنٹ
عزت ماب جناب کرنل منصور صاحب
Follow me
Facebook
Sardar Rubnawaz Juni Abbasi
0300 502 1818
0302 890 4545

جی دوستو۔۔۔۔۔! تیار ہو جاو ایک اور بڑی لیگ کے لیے۔ موماں کلاں پریریمئیر لیگ جو ڈرافٹنگ کی صورت میں منعقد ہوتی ہے، اس کا ...
14/05/2026

جی دوستو۔۔۔۔۔! تیار ہو جاو ایک اور بڑی لیگ کے لیے۔
موماں کلاں پریریمئیر لیگ جو ڈرافٹنگ کی صورت میں منعقد ہوتی ہے، اس کا تیسرا سیزن لے کر میدان میں آ رہے ہیں چئیرمین MPL جناب شیخ وسیم صاحب عید کے تیسرے دن۔
مکمل انعامی رقم 100000 روہے اور انٹری بلکل فری۔

ٹورنامنٹ انشااللہ فیس بک پیج Tapeball Cricket Sialkot اور Green Cricket پر براہِ راست دکھائے جائے گے۔

اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔0345676878803164031717Live On Green Cricket
11/05/2026

اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03456768788
03164031717

Live On Green Cricket

09/05/2026

NK SPORTS SIALKOT SUPER LEAGUE || CPL SPORTS || FS SULEHRI || UGOKI SIALKOT

07/05/2026

SEMI FINAL || CA FARAZ SEN VS SHANI EMPIRE || NOBAL CHEMICALS T20 CUP || CPL SPORTS || CA GOLD CRICKET GROUND SKT

Address

Sharjah
22436

Telephone

+971582464453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Cricket:

Share