Classic cricket club RAK

Classic cricket club RAK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Classic cricket club RAK, Sports, Ras al-Khaimah.

کل رات کو پی ایچ ڈی گراؤنڈ پر بہت شاندار ٹورنامنٹ آرگنائز ہوا تھا جس میں کلاسک سی سی نے اللہ کے فضل سے اور لڑکو کی محنت ...
17/12/2021

کل رات کو پی ایچ ڈی گراؤنڈ پر بہت شاندار ٹورنامنٹ آرگنائز ہوا تھا جس میں کلاسک سی سی نے اللہ کے فضل سے اور لڑکو کی محنت سے کامیابی حاصل کی۔
پہلے میچ میں کلاسک سی سی نے سپر وزیرستان کو 83 کا ٹارکٹ دیا جس کا تعاقب کرنے میں وہ ناکام رہے اور آسانی سے کلاسک سی سی جیت گئی۔ خرم بھائی اور شاہد بھائی میچ کے نمایا کھلاڑی تھے۔ سیمی فائنل میں کلاسک سی سی نے زین سی سی کو 93 کا ٹارگٹ دیا زین سی سی نے بھی کلاسک سی سی کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے اور آسانی سے کلاسک سی سی جیت گئی۔
فائنل میچ میں یونائیٹڈ سی سی سے سامنا ہوا جو رس الخیمہ کی بہت ہی اچھی ٹیم کہلائی جاتی ہے انھونے کلاسک سی سی کو 73 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں لاسٹ اوور عبید نے میڈن بھی کیا تھا۔ ہم تو بہت ہی کانٹے دار مقابلے کے انتظار میں تھے لیکن خرم بھائی اور حسن بھائی نے میچ کو ون سائیڈ بنا دیا اور 4 اوورز میں ہی ٹارگٹ حاصل کرلیا۔ کلاسک سی سی کے تمام پلیئرز کو شاندار جیت مبارک ہو ❤️❤️❤️

الحمدللّٰہ وین دا فائنل کلاسک سی سی 🤲🤲🙏🙏
04/12/2021

الحمدللّٰہ وین دا فائنل کلاسک سی سی 🤲🤲🙏🙏

26/11/2021

لالا عامر اور دو تین لڑکو کی محنت سے دوستوں کی دعاؤں سے پچ اور گراؤنڈ مکمل طور پر ریڈی ہوچکا ہے۔ اب بس صرف لائٹنگ کا انتظام باقی ہے ان شاءاللہ وہ بھی جلد سے جلد کملیٹ ہوجائےگا
نوٹ۔ قدوس صرف ٹک ٹوک ویڈیوز کے لیے پہنچا تھا کام کرنے کے لیے نہیں 😜😜

الحمد اللہ کلاسک کرکٹ کلب اپنا گراؤنڈ اور پچ تیار کر رہے ہیں بہت جلد تیار ہوجائےگا اور ایک معیاری پچ ہوگا۔ بہت جلد کلاسک...
23/11/2021

الحمد اللہ کلاسک کرکٹ کلب اپنا گراؤنڈ اور پچ تیار کر رہے ہیں بہت جلد تیار ہوجائےگا اور ایک معیاری پچ ہوگا۔ بہت جلد کلاسک کرکٹ کلب ایک ٹورنامنٹ آرگنائز کریگی جس میں رس الخیمہ کے تمام ٹیموں کو دعوت دیگی ان شاءاللہ۔ آپکی شرکت ہمارے لیے باعث شرف ہوگا۔
کلاسک کرکٹ کلب رس الخیمہ

Address

Ras Al-Khaimah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Classic cricket club RAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Classic cricket club RAK:

Share

Category