13/06/2026
علی کنگ جو کے 5 سال سے اپنی نائیٹ کرکٹ جو کے جندران الیون کی طرف سے کھیل رہا ہے ۔اور آگے بھی کھیلے گا۔کوئ بھی ٹیم کسی بارے میں کوئی بھی ایشو نا بناۓ۔کیونکہ اس کے گاؤں کی ٹیم نہیں ہے۔اور لڑکے میں ٹیلنٹ ہے ۔جسے وہ ضائع نہیں کرنا چاہتا ۔شکریہ