MMPL Mahuta MOHRA

MMPL  Mahuta MOHRA Tape Ball Cricket Page MAHUTA MOHRA IS MY VILLAGE.MY PERPOSE TO CREATE THIS PAGE TO
INTRODUCE MY VILLAGE TO ALL OVER THE WORLD

  🏏🏏انشاءاللہ یکم فروری تا 05 فروری 2023چیف آرگنائزر  سرپرست اعلیٰ  سرپرست اعلیٰ    پہلا انعام 200000 کیش پلس 🏆دوسرا انع...
09/01/2023


🏏🏏
انشاءاللہ یکم فروری تا 05 فروری 2023
چیف آرگنائزر
سرپرست اعلیٰ
سرپرست اعلیٰ
پہلا انعام 200000 کیش پلس 🏆
دوسرا انعام 100000 کیش پلس 🏆
انٹری فری 👍👍
بیسٹ باؤلر 5000 کیش پلس 🏆
بیسٹ بیٹسمین 5000 کیش پلس 🏆
بیسٹ پلیر 5000 کیش پلس 🏆

لائیو کوریج KPL Cricket پیج
میڈیا ورک آثم گرافکس
برائے رابطہ 03100868587

16/12/2022

خبرِ غم........
پنجابی كمنٹیٹر کی والدہ محترمہ بقضائے الہی انتقال کر گئی ہیں انکی نماز جنازہ کل مورخہ 17 دسمبر 2022 (2:30) بجے لکھوال میں ادا کی جائے گی ﷲ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

شادی مبارک 🎉🎊پادشہان سپر لیگ کے سرپرست اعلی ہر دل عزیز شخصیت بہترين کرکٹ لوورز مہتاب حسین جٹ فخر پادشہان کو چوہدری توصیف...
28/10/2022

شادی مبارک 🎉🎊
پادشہان سپر لیگ کے سرپرست اعلی ہر دل عزیز شخصیت بہترين کرکٹ لوورز مہتاب حسین جٹ فخر پادشہان کو چوہدری توصیف احمد بھٹی صاحب ہانگ کانگ چوہدری خضر عباس صاحب مہوٹہ چوہدری عمران صاحب ڈھوک گجری کی طرف سے شادی مبارک ❤
اٹھاکے ہاتھ خداسے بس مانگی یہی دعا
نصیب ہو خوشیاں تمھیں تم خوش رہو سدا
یہ ہے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو ،،
تمھیں یہ شادی کی خوشیاں مبارک ہو،،
اللہ پاک آپ کی زندگی کے نئے سفرمیں آسانیاں پیداکرے
خوشیاں دے آپ کو یہ پاکیزہ رشتہ نبھا نے کی ہمت دے
ہمیشہ خوش رہو آمین
کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں کہ
خوشی انکی ہوتی ہے محسوس ہمیں ہورہی ہوتی ہے اللّه پاک امن اور سلامتی خیر و برکت نصیب فرمائے آمین
(ملک یاسر حمید )

پاکستان ٹیپ بال کے بڑے سپانسرز کی زیر قیادتآل پاکستان ٹیپ بال کے ٹاپ ریکننگ میں شامل ہونے والے ماہ ناز پلیئرز کے ساتھ اس...
28/09/2022

پاکستان ٹیپ بال کے بڑے سپانسرز کی زیر قیادت
آل پاکستان ٹیپ بال کے ٹاپ ریکننگ میں شامل ہونے والے ماہ ناز پلیئرز کے ساتھ اس ٹورنامنٹ کی زینت بنیں گے 🏏

🏏🏏🏏چک بیلی خان انٹر ویلج ٹورنامنٹ میں مہوٹہ موہڑہ کے جوانوں نے زبردست کھیل پیش کیا اور اپنی ٹیم کو کوالیفائی کرایا سیمی ...
17/07/2022

🏏🏏🏏چک بیلی خان انٹر ویلج ٹورنامنٹ میں مہوٹہ موہڑہ کے جوانوں نے زبردست کھیل پیش کیا اور اپنی ٹیم کو کوالیفائی کرایا سیمی فائنل میں بیسٹ آف لک فار سیمی فائنل🏏🏏🏏

چورا شریف ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ تحصیل جنڈ ضلع اٹک🎤🏏🎤🏏🏏🏏آج کے دن کی بہترین پرفارمنس تعبیر لیفٹی موھڑہ اور میچ کے مین آف د...
16/07/2022

چورا شریف ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ تحصیل جنڈ ضلع اٹک🎤🏏🎤

🏏🏏🏏آج کے دن کی بہترین پرفارمنس تعبیر لیفٹی موھڑہ اور میچ کے مین آف دی میچ قرار پائے🏏 🏏🏏🏏

چورا شریف ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ تحصیل جنڈ ضلع اٹک🎤🏏🎤🏏🏏🏏آج کے دن کی بہترین پرفارمنس (🏏آل پاکستان اوپن پلیئر سید عمیر شاہ ...
16/07/2022

چورا شریف ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ تحصیل جنڈ ضلع اٹک🎤🏏🎤

🏏🏏🏏آج کے دن کی بہترین پرفارمنس (🏏آل پاکستان اوپن پلیئر سید عمیر شاہ میال بہترین پرفارمنس🏏) ان کا ساتھ دیا بولنگ میں (🏐وقاص لیفٹی شہزادہ ویر بہترین بولنگ🏐) اور آلراونڈر پرفارمنس( تعبیر لیفٹی...قاضی سہیل چونترہ....شانی گجر) آل برادرز بیسٹ پرفارمنس ویل ڈان 🏏🏏🏏

شائقین کرکٹ انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا ایک زبردست ایونٹ سرزمین  🌹🌹🌹🌹اک بار پھر انشاءاللہ اکتوبر میں زی...
12/07/2022

شائقین کرکٹ انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا ایک زبردست ایونٹ
سرزمین 🌹🌹🌹🌹
اک بار پھر انشاءاللہ اکتوبر میں
زیرقیادت ۔۔۔۔چوہدری عقیل صاحب
زیرسرپرستی۔۔۔چوہدری خلیل صاحب۔ چوہدری سجاد صاحب۔ملک توقیراعوان صاحب۔
چیف آرگنائزر۔۔۔ حافظ محمد توقیر صاحب۔ سید ذوالقرنین شاہ صاحب۔ سید اسرار شاہ صاحب🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

گیم آن ہے دوستوں 🌹🌹🌹💖💗❤❤❤❤

ایم ایم پی ایل کی جان ٹیپ بال کے بہترین شپانسر چوھدری توصیف احمد بھٹی عید کی شام اپنے شہزادوں اور شہزادی سی بیٹی کے ساتھ...
10/07/2022

ایم ایم پی ایل کی جان ٹیپ بال کے بہترین شپانسر چوھدری توصیف احمد بھٹی عید کی شام اپنے شہزادوں اور شہزادی سی بیٹی کے ساتھ ھانگ کانگ میں انجوائے کرتے ہوئے اللہ پاک ہمارے بھائی کو اور عزتوں سے نوازے آمین

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک
09/07/2022

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک

Address

Alqouz 10 Industrial Area
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MMPL Mahuta MOHRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MMPL Mahuta MOHRA:

Share