PTV Sport

PTV Sport Entertainment

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 🏆 آغا صاحب کا انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ❤️🔥 160 سے پہلے روکنا ہوگا انڈیا کو اگر میچ...
15/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 🏆
آغا صاحب کا انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ❤️🔥
160 سے پہلے روکنا ہوگا انڈیا کو اگر میچ جیتنا ہے 🤷

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨Pakistan win the toss and opt to field first 🏏Unchanged team for today 🇵🇰      |   |   |
15/02/2026

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨

Pakistan win the toss and opt to field first 🏏

Unchanged team for today 🇵🇰


| | |

کل رات سے کولمبو میں بارش کا ایک قطرہ بھی نہیں گرا 🌞جو 40٪ بارش کی پیشگوئی تھی وہ اب مکمل ختم ہو چکی ہے ❌🌧️✅ آج میچ کے و...
15/02/2026

کل رات سے کولمبو میں بارش کا ایک قطرہ بھی نہیں گرا 🌞
جو 40٪ بارش کی پیشگوئی تھی وہ اب مکمل ختم ہو چکی ہے ❌🌧️
✅ آج میچ کے وقت صرف ہلکا سا بادلوں والا موسم ہوگا
🚫 بارش کا امکان بالکل زیرو فیصد
یعنی پاک vs انڈیا کا بڑا مقابلہ وقت پر اور پورے جوش کے ساتھ ہوگا! 🔥🇵🇰🇮🇳
کرکٹ فینز تیار رہیں — آج مزہ ہی مزہ! 🎉

Pakistan Best Palying XI vs India for Tomorrow match at 06:30 pm PST.           |    |
14/02/2026

Pakistan Best Palying XI vs India for Tomorrow match at 06:30 pm PST.


| |

Sikandar Raza کی آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد دل جیت لینے والی گفتگو 🗣️🇿🇼“آج ہماری جیت صرف ایک میچ نہیں تھی— یہ ایک پیغا...
14/02/2026

Sikandar Raza کی آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد دل جیت لینے والی گفتگو 🗣️🇿🇼

“آج ہماری جیت صرف ایک میچ نہیں تھی— یہ ایک پیغام تھا۔ ہم نے ثابت کیا کہ Zimbabwe national cricket team کسی بھی بڑی ٹیم کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔ لڑکوں نے پلان پر مکمل عمل کیا، دباؤ میں بھی ہمت نہیں ہاری اور آخری اوور تک فائٹ جاری رکھی۔ Australia national cricket team جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانا ہمارے اعتماد کے لیے بہت بڑا بوسٹ ہے، اور ہم اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں گے!” 💪🏏

🔥💪 شکریہ محسن نقوی صاحب!دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کے میزبان ہونے کے باوجودبھارت کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے د...
14/02/2026

🔥💪 شکریہ محسن نقوی صاحب!
دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کے میزبان ہونے کے باوجود
بھارت کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے دوسرے ملک آنا پڑا! 🇵🇰🔥
👉 یہ ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پاور — عزت، وقار اور دبنگ فیصلہ

اس سیریز میں صائم بلکل مختلف نظر آیا صائم ایوب کی 🔥30 گیندوں پر شاندار ففٹی ویل پلیڈ صائم ایوب ♥️
01/02/2026

اس سیریز میں صائم بلکل مختلف نظر آیا صائم ایوب کی 🔥30 گیندوں پر شاندار ففٹی
ویل پلیڈ صائم ایوب ♥️

انڈیا کی ٹیم 252 پر آؤٹ پاکستان کو 33.3 اوورز میں چیس کر کہ سیمی فائنل کھیلنا ہو گا♥️محمد صیام کا ایک اوور بہت خراب کر گ...
01/02/2026

انڈیا کی ٹیم 252 پر آؤٹ
پاکستان کو 33.3 اوورز میں چیس کر کہ سیمی فائنل کھیلنا ہو گا♥️
محمد صیام کا ایک اوور بہت خراب کر گیا
بہرحال سمیر مہناس کھیل گیا تو ممکن ہے 🔥💯

A long time coming 😉 Pakistan Against Australia in  their last 5 bilateral T20S series
01/02/2026

A long time coming 😉

Pakistan Against Australia in their last 5 bilateral T20S series

AGHA JEE LEADING FROM THE FRONT..!!!THE NEW VERSION OF CAPTAIN SALMAN ALI AGHA AT NO. 3 🔥39 (27) vs Australia76 (40) vs ...
31/01/2026

AGHA JEE LEADING FROM THE FRONT..!!!
THE NEW VERSION OF CAPTAIN SALMAN ALI AGHA AT NO. 3 🔥

39 (27) vs Australia
76 (40) vs Australia

اس میں کوئی شک نہیں آج سلمان علی آغا نے کمالک کی بیٹنگ کی 🔥🔥 جہاں آسٹریلیا کے کھلاڑی کچھ نہ کر سکے وہاں سلمان نے زبردست ...
31/01/2026

اس میں کوئی شک نہیں آج سلمان علی آغا نے کمالک کی بیٹنگ کی 🔥🔥
جہاں آسٹریلیا کے کھلاڑی کچھ نہ کر سکے وہاں سلمان نے زبردست اننگز کھیل کر پاکستان کو تاریخی فتح دلوائی 🔥💯

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV Sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share