05/09/2026
ان ہیروز کو سلام جن کا نام سکور بورڈ پر نہیں آیا ❤️
یہ غازی فرینڈز ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزرز کی ٹیم کے لڑکے ہیں۔
انہوں نے پورے 10 دن ٹورنامنٹ میں دن رات ایک کر دی۔
گراؤنڈ بنایا، پچ تیار کی، پانی پلایا، امپائرنگ کی، سکور لکھا
ہر کام ہنستے ہوئے کیا۔
ٹورنامنٹ کامیاب کروانے میں ان کا سب سے بڑا ہاتھ تھا
چیف آرگنائزرز خرم شہزاد صاحب آکاش صاحب اور ان تمام محنتی لڑکوں کو دل سے سلوٹ 🏆
اللہ آپ سب کو کامیاب کرے آمین
ان لڑکوں کی حوصلہ افزائی ضرور کریں کمنٹ میں شکریہ ❤️