09/05/2026
دور حاضر کا نمبر ون گیند باز ارشاد آفریدی فخری kpk بھٹی قلندر چکوال کی طرف سے کھیلتے ہوئے پاکستان ٹیپ بال کی سب سے بڑی ایونٹ mpl لاہور مے نا قا بل یقین باؤلنگ کی ریکارڈ باؤلنگ کل پورے رات مے کسی بھی بیٹسمین کی ہمت نہیں ہوئی کی ارشاد آفریدی کو چکھا لگائے 3 میچز می باؤلنگ کی 1 چھکہ بھی نہیں لگانے دیا یہ ریکاڈ ہے کی پنجاب کی وکٹو پر 5 اوورز میی کوئی بولر چکھا نا کھائے کیا سوئنگ کیا رفتار ہر بیٹسمین کو پریشان کیا 😘🥰
Very welldone😎🫶
Good luck for the event 💪🏻❤️