BNN Sports

BNN Sports کشمیر کے ہر میدان سے آپ کے ساتھ بساڑی نیوز نیٹ ورک

اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مورخہ 5 ستمبر 2026ء بمقام راولاکوٹ
05/09/2026

اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مورخہ 5 ستمبر 2026ء بمقام راولاکوٹ

04/09/2026

رات گئے دھیرکوٹ چڑالہ کے تازہ مناظر ۔۔۔✌️❤️‍🩹🕯️

04/09/2026

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کل پونچھ سے حتمی لائحہ عمل کا اعلان کرئے گی مظفرآباد ڈویژن تیار رہے سب قرضے چکائیں گئے شہدا کا لہو منتظر ہے ۔
کور ممبر خواجہ مجتبیٰ باندے

03/09/2026

📍جس کشمیر کو خون سے سینچا
وہ کشمیر ہمارا ہے

خواجہ مہران ایڈوکیٹ
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

03/09/2026

3 ستمبر۔۔
منگ گلہ ہوٹل گروانڈ میں عوام کا سمندر اور نعروں سے منگ گونج اٹھا....🚩🩵
ریاست میں تم دیکھنا انقلاب آے گا..... ✌️🍁

01/09/2026

3 ماہ ہونے کو ہیں کوئی باضابطہ مذاکرات کمیٹی نا بن سکی کشمیر و پاکستان حکومت کی جانب سے -
عوام تیار رہے جلد راولاکوٹ سے اہم فیصلہ جات ہونے والے ہیں

01/09/2026

📍آسٹریلیا کے معروف نشریاتی ادارے ABC News کی کشمیر کے حالات پر خصوصی رپورٹ۔
#راولاکوٹ

01/09/2026

ننھی مزاحمت کار۔🚩🚩
#راولاکوٹ

31/08/2026

13 اگست بلوچ

30/08/2026

🚨 حکومت آزادکشمیر کا انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

حکومت آزادکشمیر کی جانب سے بعض اضلاع میں انٹرنیٹ سروس مکمل جبکہ بعض میں جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

📍 باغ اور دھیرکوٹ: ڈی ایس ایل انٹرنیٹ سروس بحال
📍 جہلم ویلی: ڈی ایس ایل اور تھری جی سروس بحال
📍 راولاکوٹ اور سدھنوتی: انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل رہے گی

عوام سے اپیل ہے کہ بحال ہونے والی انٹرنیٹ سہولت کو ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں۔

#آزادکشمیر #باغ #دھیرکوٹ #راولاکوٹ #سدھنوتی

Address

Dubai

Telephone

+971528367952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNN Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BNN Sports:

Shortcuts

Share

Category