Bhara khu Cricket Sports

Bhara khu Cricket Sports کرکٹ اپڈیٹ کیلئے اس پیج کو لایک کرے شکریہ

افغانستان کو فائنل میں شکست، پاکستان نے 74 سالوں میں پہلی مرتبہ کوئی بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
11/06/2026

افغانستان کو فائنل میں شکست، پاکستان نے 74 سالوں میں پہلی مرتبہ کوئی بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

انتظار کی گھڑیاں ختم ♥️👑♥️اس بار ایک نئے جوش اور جذبے کے ساتھ ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے انعام اور تاریخوں کا اعلان کردیا...
11/06/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم ♥️👑♥️
اس بار ایک نئے جوش اور جذبے کے ساتھ
ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے انعام اور تاریخوں کا اعلان کردیا
گیا
ملکوٹ چیمپئنز ٹرافی سیزن 2
یوسی لیول آل پاکستان تین اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
ایم سی جی گراونڈ ملکوٹ
ٹوٹل انعام:1600000
انٹری فیس:40ہزار
18 تا 22 جولائی 2026
ٹورنامنٹ چئیرمین:کاشی عباسی۔ احسن عباسی
چیف آرگنائزر:محسن عباسی۔ طلحہ عباسی ۔ شہزاد عباسی۔ کامی عباسی۔
Stay tune for live action and more Updates

10/06/2026

Mehtab lefty back on track ❣️

10/06/2026

World cup of Abbottabad..
Live Bhara khu sports
سر زمین خانسپور پھر سے تیار
ٹوٹل انعام۔۔ انیس لاکھ ننانوے ہزار نو سو نناوے۔
ٹوٹل ٹیمز 24
دروازہ سپر لیگ سیزن فور
فائنل نائٹ 13 اگست کی رات ساتھ میں جشن آزادی کے موقع پر بھرپور آتش بازی شو
انٹری فیس 40 ہزار
فری کٹ
8 اگست سے 14 اگست تک
خانسپور کرکٹ گراؤنڈ یوسی پلک
لیگ چیرمین حافظ عدنان عباسی
چیف آرگنائزر غوری عباسی، حافظ عدیل عباسی

Confirm✅ Team No 14GAZI 11 555 Open player:King KCOpen player :TM brandOpen player :KPK Express Arshad Afridi Team capta...
09/06/2026

Confirm✅ Team No 14
GAZI 11 555
Open player:King KC
Open player :TM brand
Open player :KPK Express Arshad Afridi
Team captain:Abdullah lefty
Team Sponsors:Hashir Satti|Arslan Satti |Noman Farooq Satti
خطہ کوہسار کا سب سے بڑا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ میلہ
کوٹلی ستیاں پریمیئر لیگ سیزن 06 🏆❤️
تاریخ : 26 27 28 جون
لیگ چیئرمین : راجہ فرید بلو
بانی کے پی ایل : راجہ قادر ستی
سرپرست اعلی : امجد ستی
ایونٹ منیجر : سہیل فیاض ستی
یوسی لیول پلس آل پاکستان 03 اوپن
ٹوٹل انعام : 8 لاکھ 50 ہزار روپے
بمقام : یاسر عرفات کرکٹ گراؤنڈ کوٹلی ستیاں

Stay Tunned For Live Action
Live Bhara khu sports

08/06/2026

Sami lefty 💚 from Kashmir

خصوصی تعاون اسناد ناراٹ اینڈ جونٹی ستی انتظامی کمیٹی آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے۔ خطہ کوہسار کا سب سے بڑا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ...
08/06/2026

خصوصی تعاون اسناد ناراٹ اینڈ جونٹی ستی
انتظامی کمیٹی آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے۔
خطہ کوہسار کا سب سے بڑا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ میلہ
کوٹلی ستیاں پریمیئر لیگ سیزن 06 🏆❤️
تاریخ : 26 27 28 جون
لیگ چیئرمین : راجہ فرید بلو
بانی کے پی ایل : راجہ قادر ستی
سرپرست اعلی : امجد ستی
ایونٹ منیجر : سہیل فیاض ستی
یوسی لیول پلس آل پاکستان 03 اوپن
ٹوٹل انعام : 8 لاکھ 50 ہزار روپے
بمقام : یاسر عرفات کرکٹ گراؤنڈ کوٹلی ستیاں

Stay Tunned For Live Action
Live

Best wishes❤ Tornmnt organizers❤
07/06/2026

Best wishes❤ Tornmnt organizers❤

🏏 سبحان پیسر — گلیات کا ابھرتا ہوا ستارہ 🌟🇵🇰عید کے بعد ہر جانب کرکٹ کا سماں تھا 🏏، جگہ جگہ کرکٹ کے میلے سجے ہوئے تھے، او...
06/06/2026

🏏 سبحان پیسر — گلیات کا ابھرتا ہوا ستارہ 🌟🇵🇰
عید کے بعد ہر جانب کرکٹ کا سماں تھا 🏏، جگہ جگہ کرکٹ کے میلے سجے ہوئے تھے، اور یونین کونسل تاجوال میں بھی بیک وقت پانچ ٹورنامنٹس جاری و ساری تھے۔ 🎉🏆
اگر مستقبل کے ایسے کھلاڑی کا نام لیا جائے جو ان شاء اللہ آنے والے وقت میں گلیات کا نام پاکستان بھر میں روشن کرے گا، تو سبحان پیسر کا نام سرفہرست نظر آتا ہے۔ ⭐ جس طرح ان کے کزن جنید فراز نے اپنی بہترین کارکردگی سے علاقے کا نام روشن کیا، اسی طرح سبحان بھی کامیابی کی راہ پر گامزن ہیں۔ 🌟🏏
تمام ٹورنامنٹس میں سبحان نے اپنی تیز رفتار گیندبازی ⚡🏏 سے کرکٹ شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ خاص طور پر ٹوپلہ پریمیئر لیگ (TPL) 🏆 میں ان کی کارکردگی بے مثال رہی۔ فائنل میچ میں ایک مضبوط اور متوازن ٹیم کے خلاف انہوں نے ایک ہی اوور میں 2 قیمتی وکٹیں حاصل کیں 🎯🎯 اور صرف 13 رنز دیے، جو ان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 👏
اس کے علاوہ پورے ٹی پی ایل سیزن میں سبحان نے مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا 📈🏏 اور اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی رفتار ⚡، درست لائن و لینتھ 🎯 اور دباؤ کے لمحات میں بہترین باؤلنگ 💥 انہیں مستقبل کا ایک بڑا اسٹار بناتی ہے۔ 🌟
🤲✨ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سبحان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، وہ اپنی محنت اور لگن سے آگے بڑھتے رہیں اور مستقبل میں گلیات اور پاکستان کا نام روشن کریں۔ آمین۔

بیسٹ اف ملک منور اینڈ کمپنی 💚🏏
04/06/2026

بیسٹ اف ملک منور اینڈ کمپنی 💚🏏

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhara khu Cricket Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category