Bhara khu Cricket Sports

Bhara khu Cricket Sports کرکٹ اپڈیٹ کیلئے اس پیج کو لایک کرے شکریہ

وومنز ایشیا کپ میں پاکستان کی ٹیم نے انڈیا کی ٹیم کو 20 اوور میں 55 رن کا ٹارگٹ دیا انڈیا نے صرف اٹھ ساڑھے چار اوور میں ...
05/09/2026

وومنز ایشیا کپ میں پاکستان کی ٹیم نے انڈیا کی ٹیم کو 20 اوور میں 55 رن کا ٹارگٹ دیا انڈیا نے صرف اٹھ ساڑھے چار اوور میں ٹارگٹ چیز کر سات وکٹوں سے یہ میچ باسانی جیت لیا پاکستانیوں کیا کہنا چاہیں گے کمنٹ میں اپنی رائے بتائیں کہ اپ وومن ٹیم میں بھی بڑی سرجری کریں گے محسن نقوی صاحب کیا چلتے ٹورنامنٹ میں وہاب ریاض عمدہصف اور باقی مینجمنٹ کو واپس پاکستان بھیج دیں گے پہلی ہی فلائٹ سے کمنٹ میں اپنی رائے لازمی دیجئے
#

05/09/2026

Chota Pola🔥💯

05/09/2026

Fahad khan

🚨صدیاں گزر جائیں گی، مگر پاکستان کو محمد عامر جیسا بولر دوبارہ نہیں ملے گا۔ 🇵🇰🔥
04/09/2026

🚨صدیاں گزر جائیں گی، مگر پاکستان کو محمد عامر جیسا بولر دوبارہ نہیں ملے گا۔ 🇵🇰🔥

PPL season 01❣️2026 Ground Ready for Action Tomorrow Day 1Live Bhara khu sports پلک پریمئر لیگ سیزن 1❤🏏خیرہ گلی کرکٹ گرا...
04/09/2026

PPL season 01❣️2026
Ground Ready for Action
Tomorrow Day 1
Live Bhara khu sports
پلک پریمئر لیگ سیزن 1❤🏏
خیرہ گلی کرکٹ گراونڈ
یوسی لیول دو آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل نائٹ
5 تا 8 ستمبر 2026
ٹوٹل انعام:500000
انٹری فیس: 20000
ٹوٹل ٹیمیں:24
سی ای او: یاسر اختر صاحب
ٹورنامنٹ چیئرمین:علی طفیل عباسی
چیف آرگنائزر:سہیل صغیر۔باسط جاوید عباسی۔ حسنین جاوید عباسی۔ عادل عباسی۔ شفقت عباسی

03/09/2026

اوپنگ سرمنی
پلک پریمئر لیگ سیزن 1❤🏏
خیرہ گلی کرکٹ گراونڈ
یوسی لیول دو آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل نائٹ
5 تا 8 ستمبر 2026
ٹوٹل انعام:500000
انٹری فیس: 20000
ٹوٹل ٹیمیں:24
سی ای او: یاسر اختر صاحب
ٹورنامنٹ چیئرمین:علی طفیل عباسی
چیف آرگنائزر:سہیل صغیر۔باسط جاوید عباسی۔ حسنین جاوید عباسی۔ عادل عباسی۔ شفقت عباسی

ٹیسٹ کریکٹ میں تیسری سینچری🤭بنگہ دیش کاتوحیدھردیؤنے تیسری سینچری بنالیاوہ بھی بڑی ٹیم کےخلاف✨  #  #
02/09/2026

ٹیسٹ کریکٹ میں تیسری سینچری🤭
بنگہ دیش کاتوحیدھردیؤنے تیسری سینچری بنالیاوہ بھی بڑی ٹیم کےخلاف✨
#
#

TSL Murree 💚❤ کیس لگی پھر ٹی ایس ایل مری کی ٹرافی🏆
02/09/2026

TSL Murree 💚❤
کیس لگی پھر ٹی ایس ایل مری کی ٹرافی🏆

02/09/2026

مری سپر لیگ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے
ٹورنامنٹ 14 ستمبر تا 19 ستمبر کھیلا جاے گا

02/09/2026

Ehtsham satti ❣️❣️

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhara khu Cricket Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category