21/08/2026
ڈیرہ وہ جگہ ہے جہاں اپنے شوق کو جینے کا اصل مزہ آتا ہے۔ گھوڑوں کے ساتھ وقت گزارنا، اپنوں کے ساتھ بیٹھنا اور دن بھر کی مصروفیات سے کچھ دیر دور رہنا، یہی تو ڈیرے کی اصل رونق ہے۔ نہ کوئی خاص تکلف، نہ دکھاوے کی ضرورت، بس اپنے گھوڑے، اپنے لوگ اور ایک ایسا سکون جو کہیں اور آسانی سے نہیں ملتا۔ 🐎