31/08/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست اور بابر اعظم
پاکستان ٹیم سلیکشن میں امام الحق رضوان خرم شہزاد بابر کے کہنے سے شامل کردئیے گئے تھے سلیکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا رضوان امام الحق خرم شہزاد کے نام نہیں تھے اسکواڈ میں ابتدائی طور کامران غلام نسیم شاہ اور وکٹ کیپر روحیل نذیر کے نام تھے لیکن بابر اعظم نے سلیکشن کمیٹی میں رضوان امام اور خرم شہزاد کے نام ہیش کیے تھے یہی وہی سلسلہ ہے دوستی یاری والا اور رزلٹ بھی وہی ہے بابر کو کپتان بنانا تاریخی غلطی تھی اس کی خود پرفارمنس زیرو ہے پاکستان کرکٹ کو چلانے والے اندھے تو نہیں ہے لیکن کم سے کم مجھے لگ رہا ہے کہ وہ یہ ٹیم ہی ختم کرنا چاہتے ہے
#پسی