16/06/2026
🏏 🏏
بہترین ایونٹ مینج کرنے پہ کا انعام سید وقار شاہ کیلیے لیڈر آف ٹیپ بال کی جانب سے ❤
تین نائٹ کے شاندار ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد کرنے پر ایونٹ مینجر سید وقار شاہ کو ہماری جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اسی طرح کرکٹ کے فروغ کے لیے بہترین ایونٹس کرواتے رہیں۔ شائقینِ کرکٹ کو ایک یادگار ٹورنامنٹ فراہم کرنے پر آپ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ ❤️🏏