13/06/2026
مہنگائی کے ستائے عوام پر ٹیکسوں کی ایک اور ہتھوڑی! پنجاب میں اب ٹوائلٹ کے استعمال پر بھی ماہانہ 2500 روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ واسا کی جانب سے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو بھیجا گیا 62,500 روپے کا نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے۔ کیا اب بنیادی انسانی ضرورتوں پر بھی اتنے بھاری ٹیکس لگائے جائیں گے