Kamran Waheed

Kamran Waheed �اللّه کریم �

07/07/2024

‏صحبتیں پاکیزہ ہوں تو روح نکھر جاتی ہے اور اگر بری ہوں تو ایمان کُھرچ کر دل سیاه کر دیتی ہیں
اپنے ساتھیوں دوستیوں کا خاص خیال رکھا کریں کہ وہ آپ کے اور اللہ کے تعلق میں کیا کردار ادا کررہے ہیں ایسا نہ ہو کے روزِ قیامت یہ کہنے کی نوبت آجائے
كاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا

18/10/2023

کبھی بھی اپنے لیے دعا مانگنا نہ چھوڑیں یہ دعاٸیں ہمارے لیے بہترین انویسٹمنٹ ہیں اے میرےرب جب میں مر جاؤں تو میرے گناہ بھی میرے ساتھ مر جائیں، اور نہ بنا میرے گناہوں کو (اس طرح ) کہ میں مٹی کے نیچے ہوں اور وہ باقی رہ کر جاری ہوں آمین

‏پوری دنیا ہی مطلب پہ چلتی ہے جہاں مطلب میں تھوڑی سی کمی آجائے تو رویے اور انداز، بڑے ہی انداز سے بدل دیتے ہیں۔ یہ جان د...
27/08/2023

‏پوری دنیا ہی مطلب پہ چلتی ہے جہاں مطلب میں تھوڑی سی کمی آجائے تو رویے اور انداز، بڑے ہی انداز سے بدل دیتے ہیں۔ یہ جان دینے والے لوگ، اگر آپ مر بھی رہے تو پاس سے گزر جائیں گے۔ آپ کے طرف نظر بھی نہیں کریں گے اور ہم اللہ کو مطلب کے لیے یاد کرتے ہیں۔ جب وہ ہمیں سنبھال رہا ہے

* ‏راؤ صاحب فرماتے ہیں *عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی،فقیری اختیار کرنا سیکھئیے،فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو،در در م...
27/08/2023

* ‏راؤ صاحب فرماتے ہیں *عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی،فقیری اختیار کرنا سیکھئیے،فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو،در در مانگنے والے کو فقیر نہیں بھکاری کہتے ہیں•

‏اپنے دل کے ساتھ نرمی برتیں اور ان چیزوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں جو آپ کے قابو سے باہر ہیں۔ اللّٰه ان کو سنبھالے گا وہ ضرور...
27/08/2023

‏اپنے دل کے ساتھ نرمی برتیں اور ان چیزوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں جو آپ کے قابو سے باہر ہیں۔ اللّٰه ان کو سنبھالے گا وہ ضرور کرے گا۔

❤
04/02/2022

15/07/2021
💯اللّه کریم 💯
24/01/2021

💯اللّه کریم 💯

Address

Abu Dhabi

Telephone

+923008037105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Waheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamran Waheed:

Share

Category