MS Cricket Sport

MS Cricket Sport MS Cricket Sport Pr Har ball, har shot, har wicket ki update!

Latest news, match highlights, analysis aur
cricket duniya ki har khabar
Follow karein aur banein cricket ki dunya ka hisa ik family ❤☑️

ویمینز کرکٹ ہسٹری میں یہ بھی لکھا جاتا سری لنکا بغیر وکٹ نقصان کے پاکستان ویمینز سے میچ جیت گئی یہ تو شکر ہے فاتمہ صنا ن...
06/06/2026

ویمینز کرکٹ ہسٹری میں یہ بھی لکھا جاتا سری لنکا بغیر وکٹ نقصان کے پاکستان ویمینز سے میچ جیت گئی یہ تو شکر ہے فاتمہ صنا نے وکٹ لے لی ورنہ اوپنر میچ ون کر جاتی سری لنکا ویمینز نے پاکستان ویمینز کو بغیر صابن کے دھو کر میچ جیت لیا 🤣

pakw vs slw

ہماری ملک کی ویمنز بس زمبابوے کو دھو سکتی ہیں اور کوئی ٹیم آجاۓ ہاتھ پیر پھول جاتے ہیں وکت پر وکٹ گر پڑتی ہے 🤡
06/06/2026

ہماری ملک کی ویمنز بس زمبابوے کو دھو سکتی ہیں اور کوئی ٹیم آجاۓ ہاتھ پیر پھول جاتے ہیں وکت پر وکٹ گر پڑتی ہے 🤡

ماشاءاللہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ونڈے میچ جیت لیا شاداب خان کی وجہ سے پاکستان نے آسٹریلیا سے ٹرافی چھین لی شاداب پر...
04/06/2026

ماشاءاللہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ونڈے میچ جیت لیا شاداب خان کی وجہ سے پاکستان نے آسٹریلیا سے ٹرافی چھین لی شاداب پرچی نہیں ٹیلنٹ ہے

pak vs aus aus vs pak odi

بیٹنگ بولینگ میں یہ لڑکا پرفامنس دے رہا ہے یعنی اب صائم ایوب کی کہانی ختم آپ لوگوں کو نہیں لگتا ایسا 🤔
02/06/2026

بیٹنگ بولینگ میں یہ لڑکا پرفامنس دے رہا ہے یعنی اب صائم ایوب کی کہانی ختم آپ لوگوں کو نہیں لگتا ایسا 🤔

معاز صداقت اس بار پھر انلکی رہا بال بلے سے ایج ہو کر ایک ٹپا کھانے کے بعد وکٹ میں جالگی معاز صداقت افسردہ ہو کر چلے گئے ...
02/06/2026

معاز صداقت اس بار پھر انلکی رہا بال بلے سے ایج ہو کر ایک ٹپا کھانے کے بعد وکٹ میں جالگی معاز صداقت افسردہ ہو کر چلے گئے 🥺

بابر اعظم نے شاندار اننگز کھیلی ساتھ میں غازی غوری کو سپورٹ کی ہر آوار کے بعد بابر اعظم اسے سمجھاتا رہا جس کی بدولت غازی...
30/05/2026

بابر اعظم نے شاندار اننگز کھیلی ساتھ میں غازی غوری کو سپورٹ کی ہر آوار کے بعد بابر اعظم اسے سمجھاتا رہا جس کی بدولت غازی غوری اپنے ونڈے ڈیبیو میچ میں شاندار بابر اعظم کے ساتھ 127 رنز کی پارٹنرشپ کی اور 65 رنز مارے جبکہ بابر اعظم نے 69 رنز مارے تھے پاکستان کی جیت کےلئے ایک لائک تو بنتا ہے ❤️

غازی غوری اپنے پہلے  ونڈے میچ ڈیبیو کرتے ہوئے زمادارانہ شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوا اس کےلئے ایک لائک تو بنتا ہے ❤️
30/05/2026

غازی غوری اپنے پہلے ونڈے میچ ڈیبیو کرتے ہوئے زمادارانہ شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوا اس کےلئے ایک لائک تو بنتا ہے ❤️

سلمان علی آغامیں تو اپنی فیورٹ سویپ شارٹ کھیل رہا تھا پتا نہیں کیسے ایل بی ڈبلیو ہو گیا 😆
30/05/2026

سلمان علی آغا
میں تو اپنی فیورٹ سویپ شارٹ کھیل رہا تھا پتا نہیں کیسے ایل بی ڈبلیو ہو گیا 😆

آسٹریلیا کو تو ہمارے انڈرنائنٹین والے لڑکے دھو گۓ آسٹریلیا کو تو ایسے سمجھ رہے تھے جیسے پی ایس ایل کیھل رہے ہوں 😀
30/05/2026

آسٹریلیا کو تو ہمارے انڈرنائنٹین والے لڑکے دھو گۓ آسٹریلیا کو تو ایسے سمجھ رہے تھے جیسے پی ایس ایل کیھل رہے ہوں 😀

30/05/2026

Address

United Kingdom Abu Dubai Emirates
Abu Dhabi
20300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Cricket Sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category