Sparrow Cricket Club Chirri KhuiRatta Azad Kashmir

  • Home
  • Sparrow Cricket Club Chirri KhuiRatta Azad Kashmir

Sparrow Cricket Club Chirri KhuiRatta Azad Kashmir Cricket Club

ہارڈ بال چیلنج میچ میںسپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بائیں تھلہ کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں سے شکست ...
02/04/2026

ہارڈ بال چیلنج میچ میں
سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بائیں تھلہ کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی سپیرو کرکٹ کلب کی جانب سے جنید عجائب نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 91 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی ان کے ساتھ دیگر بلے بازوں نے بھی بہترین ساتھ دیا فیضان بشیر ،سرمد ضاروب، عدن نازک ٹیم نے مجموعی طور پر 203 رنز کا ہدف 3 گیندیں پہلے حاصل کر لیا

نیا ٹورنامنٹ، نئے اور بلند حوصلوں کے ساتھ ٹیم سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ ٹورنامنٹ کا آغاز کرنے جا رہی ہے نیک تمنائیں او...
22/03/2026

نیا ٹورنامنٹ، نئے اور بلند حوصلوں کے ساتھ ٹیم سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ ٹورنامنٹ کا آغاز کرنے جا رہی ہے نیک تمنائیں اور دعائیں ٹیم سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ کے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
20/03/2026

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

رمضان ٹیپ بال نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ✨🏏📍 خاور شہاب شہید سٹیڈیم کھوئیرٹہ سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ🆚 سردار کرکٹ کلب اہلیانِ ...
27/02/2026

رمضان ٹیپ بال نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ✨🏏
📍 خاور شہاب شہید سٹیڈیم کھوئیرٹہ
سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ
🆚
سردار کرکٹ کلب
اہلیانِ چڑی کی جانب سے
سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ کے لیے ڈھیر ساری نیک تمنائیں!میدان میں جذبہ، محنت اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا شاندار مظاہرہ ہو۔اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے اور بہترین کھیل پیش کرنے کی توفیق دے۔ بہترین ٹیم جیتے، مگر اصل جیت کھیل کی خوبصورتی ہے!

رمضان مبارک
18/02/2026

رمضان مبارک

سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ نے اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں تیسرے راؤنڈ تک رسائی حاصل کر کے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ...
17/02/2026

سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ نے اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں تیسرے راؤنڈ تک رسائی حاصل کر کے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ ٹیم کی مسلسل محنت، مضبوط جذبے اور مثالی یکجہتی کا نتیجہ ہے یاد رکھیں، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ اصل کامیابی میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے، دباؤ میں حوصلہ برقرار رکھنے اور آخری گیند تک لڑنے میں ہے۔ آپ سب نے بہترین کھیل پیش کیا اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دیا ان شاء اللہ یہی جذبہ، نظم و ضبط اور محنت مستقبل کی بڑی کامیابیوں کی بنیاد بنے گی حوصلہ بلند رکھیں، تیاری جاری رکھیں اگلی جیت یقیناً آپ ہی کی ہو گی

🏏🔥 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فیصلہ کن میچ! 🔥🏏⚔ سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ🆚⚔ ذوالفقار شہید کرکٹ کلب📅 17 فروری، بروز منگل🕐 دن 1 بج...
16/02/2026

🏏🔥 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فیصلہ کن میچ! 🔥🏏
⚔ سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ
🆚
⚔ ذوالفقار شہید کرکٹ کلب
📅 17 فروری، بروز منگل
🕐 دن 1 بجے
📍 مقام: خاور شہاب شہید اسٹیڈیم، کھوئیرٹہ
💥 اعصاب شکن مقابلہ، زبردست کھیل اور بھرپور ایکشن کا مظاہرہ!
🎉 تمام شائقینِ کرکٹ کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ کے اعزاز میں ایک پرتکلف چائے پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ یہ چائے پارٹی چوہدری محمد نازک کی جانب...
14/02/2026

سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ کے اعزاز میں ایک پرتکلف چائے پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ یہ چائے پارٹی چوہدری محمد نازک کی جانب سے ٹیم کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دی گئی تقریب میں سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ کے کھلاڑیوں کے علاؤہ چوہدری محمد نازک، مظہر اقبال چوہدری، وسیم یونس، ضاروب اختر چیمہ، چوہدری ظہیر عباس، وقاص طارق، طاہر رمیض، بھٹی سجاد محمود کبیر انور چوہدری، کاشف اقبال، بھٹی اسراب اور حمزہ ذوالفقار نے شرکت کی موقع پر ٹیم کی کامیابی کو سراہا گیا اور آئندہ میچز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ اس خوشگوار نشست نے کھلاڑیوں کے حوصلے مزید بلند کر دیے۔

14/02/2026

جیت کے بعد جب سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ کے کھلاڑی گراؤنڈ سے باہر آئے تو مظہر اقبال چوہدری، وقاص طارق، کبیر انور چوہدری اور عمار نواب نے ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی۔ شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی جنہوں نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا

خاور شہاب شہید اسٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ نے بائیں تھلہ اسٹار کو 50 رنز سے شکس...
14/02/2026

خاور شہاب شہید اسٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ نے بائیں تھلہ اسٹار کو 50 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا میچ میں سپیرو کرکٹ کلب کی جانب سے سرمد ضاروب نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے بیٹنگ میں 37 قیمتی رنز اسکور کیے جبکہ باؤلنگ میں 3 اہم وکٹیں حاصل کیں ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے بہترین فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح میں بھرپور کردار ادا کیا سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیڈیم میں شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے بھرپور انداز میں ٹیم کا ساتھ دیا۔ نمایاں شخصیات میں مظہر اقبال چوہدری، چوہدری نازک صدیق، وقاص طارق، عمار نواب اور کبیر انور چوہدری سمیت دیگر احباب شامل تھے شائقین کی بھرپور حمایت نے کھلاڑیوں کے حوصلے مزید بلند کیے اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

خاور شہاب شہید سٹیڈیم کھوئیرٹہ میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ایک سنسنی خیز مقابلہ کھیلا جائے گا۔📍 میچ: سپیرو کرکٹ...
12/02/2026

خاور شہاب شہید سٹیڈیم کھوئیرٹہ میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ایک سنسنی خیز مقابلہ کھیلا جائے گا۔
📍 میچ: سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ
🆚 بمقابلہ بائیں تھلہ سٹار
📅 تاریخ: 14 فروری
🗓 بروز: ہفتہ
⏰ وقت: صبح 9 بجے
اہلیانِ چڑی سے گزارش ہے کہ گراؤنڈ میں تشریف لا کر اپنے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اس دلچسپ مقابلے سے لطف اندوز ہوں۔
تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات — اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے اور بہترین کھیل دیکھنے کو ملے۔ آمین 🤲🏏

31/01/2026

سپیرو کرکٹ کلب چڑی کھوئیرٹہ کے بلے باز سرمد ضاروب نے وارم اپ میچ میں شاندار 76 رنز کی اننگز کھیلی

Address

Village Chirri Teshil KhuiRatta District Kotli

Telephone

+923475902550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sparrow Cricket Club Chirri KhuiRatta Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sparrow Cricket Club Chirri KhuiRatta Azad Kashmir:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share