Ghoori Eleven ZK

  • Home
  • Ghoori Eleven ZK

Ghoori Eleven ZK Please Follow Page rules �

سپورٹس نیوز ۔ پٹن پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 شروع ہونے میں کچھ دن باقی مگر اس بار غوری الیون زیڈ کے ایک نئی پلانگ کے ...
03/04/2026

سپورٹس نیوز ۔ پٹن پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 شروع ہونے میں کچھ دن باقی مگر اس بار غوری الیون زیڈ کے ایک نئی پلانگ کے ساتھ میدان میں اترینگے۔ اس سال بی پی ایل میں غوری الیون زیڈ کے کی کمان سابقہ کپتان Muhammed Farooq Laghari کے چھوٹے بھائی فضل کریم سنبھالینگے۔ ایک دفعہ پھر غوری الیون بی پی ایل میں ایک نیا جذبہ اور ینگ ٹیلنٹ کے ساتھ فضل کریم کی قیادت میں میدان میں اپنا جلوہ دکھاتے ہوئے دیکھائی دینگے۔

داسو بادشاہ کو لگاتار اپنے تین میچ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو
26/11/2025

داسو بادشاہ کو لگاتار اپنے تین میچ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو

Good news of us: الحمد للہ غوری الیون زیڈ کے (بی)محمد سمیع کی قیادت میں اپنی جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ یونا ئٹیڈ ...
31/07/2025

Good news of us:

الحمد للہ غوری الیون زیڈ کے (بی)محمد سمیع کی قیادت میں اپنی جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ یونا ئٹیڈ کھٹو خیل کو کواٹر فائنل میں عبرت ناک شکست دے کر سمی فائنل کوالیفائ کر چکے ہیں 🏏🔮⚜️

الحمد للہغوری الیون زیڈ کے نے کواٹر فائنل میں بی کے ٹائیگر کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کولیفائی کر لیا
30/07/2025

الحمد للہ
غوری الیون زیڈ کے نے کواٹر فائنل میں بی کے ٹائیگر کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کولیفائی کر لیا

Good news of us: الحمد للہ غوری الیون زیڈ کے ڈاکٹرتاج خان تاج کی قیادت میں اپنی جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ مسلسل چ...
30/07/2025

Good news of us:

الحمد للہ غوری الیون زیڈ کے ڈاکٹرتاج خان تاج کی قیادت میں اپنی جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ مسلسل چھے کامیابیاں اپنے نام کر کے کواٹر فائنل کوالیفائ کر چکے ہیں 🏏🔮⚜️

AllahamdullillahSPL season 3 Ghoori young star 2nd victory against baleer king by 76 runsAnd Muhammad Ayoub got 6 wicket...
24/07/2025

Allahamdullillah
SPL season 3 Ghoori young star 2nd victory against baleer king by 76 runs
And Muhammad Ayoub got 6 wickets in a over

AlhamdullillahFirst victory
24/07/2025

Alhamdullillah
First victory

Address

Mashnoot Jai

21200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00

Telephone

+923445570577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghoori Eleven ZK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share