15/05/2026
الحمدللہ ✨
یہ ہمارے لیے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ
شَبقدر سپر لیگ سیزن 1 میں
Razan Laboratories
بطور اسپانسر شامل ہے۔ 🏏
کھیل نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، اور ہم ہمیشہ مثبت سرگرمیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
تمام آرگنائزنگ کمیٹی، کھلاڑیوں اور سپورٹرز کیلئے نیک تمنائیں۔
ان شاء اللہ یہ ایونٹ کامیابی کی نئی مثال قائم کرے گا۔ 🌟
رازان لیبارٹریز ہربل اینڈ پرسنل کئیر پروڈکٹ کی طرف سے
شبقدر سپر لیگ سیزن 1 کے فائنل ڈے کے لئے اپنی پروڈکٹس کی جانب سے انعامات کے لئے شاندار اور خوبصورت شیلڈز سپانسر کی گئی ہیں۔
پوری آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے رازان لیبارٹریز ہربل اینڈ پرسنل کئیر پروڈکٹ کے معزز آونرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایونٹ کی سپورٹ کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں اپنا خوبصورت کردار ادا کیا۔
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید ترقی، برکت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔